وانا پولیس اسٹیشن سے لوٹا گیا اسلحہ دہشت گردوں سے برآمد

وانا (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے وانا کے ایک تھانے سے لوٹا گیا اسلحہ اور گولہ بارود دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد کرلیا۔ گزشتہ سال 20 دسمبر کو تقریباً 50 دہشت گردوں نے وانا میں ایک پولیس اسٹیشن پر مزید پڑھیں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں کے علاقے نورور میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ رات دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ کارروائی کی۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: کچلاک میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے مضافاتی علاقے کچلاک میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک دہشت کرد مارا گیا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشن کوئٹہ کیپٹن (ر) زوہیب محسن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر ایک اور دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ہوئے ایک تازہ بم حملے کے نتیجے میں مزید دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں منیر بادینی روڈ پر ایس ایچ او سریاب کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645468178674491401?t=jeIK-l0CpGrFfg1pqBvftQ&s=19 دھماکے سے ایس ایچ او سریاب احسان اللہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گرد گرفتار

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک، 15 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بخاری سینٹر کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645394384916185089?t=fUOzGQHAB_uHmBq0aKPr3w&s=19 پولیس کے مطابق دھماکہ شاہراہ اقبال پر پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے، مزید پڑھیں

صوابی میں پولیس اور کار سواروں میں فائرنگ، دو افراد ہلاک

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں جہانگیرہ پل پر نامعلوم کار سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے کار میں سوار دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645393375317880832?t=XoAMlQSKMtz-aYLEAHhPxw&s=19 متعلقہ ڈی ایس پی نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ صوابی کے علاقے جہانگیرہ چوکی ناکہ بندی پر مزید پڑھیں

صوابی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645138833955254272?t=3GLpX3tg9R6QhWKPdH9w4g&s=19 پولیس کے مطابق تور ڈھیر پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم کے حملے میں ایک اہلکار سمیت مزید پڑھیں

بلوچستان: کچلاک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے کانسٹیبلز عبدالجبار اور جلات خان ہلاک ہوگئے، جبکہ پولیس نے جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645101781805072386?t=NKXSj9zR-B9B_THkd24plw&s=19 پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی سپین میں نامعلوم دہشت گردوں نے ایگل اسکواڈ پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں، ایک اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) سیکیورٹی فورسز کی شمالی اور جنوبی وزیرستان کی دو الگ الگ کارروائیوں میں دو دہشت گرد اور ایک اہلکار ہوگئے، جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ کردیا گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645084619329662977?t=yZzSJPFa8CQ3sgFq0Cp1Pg&s=19 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 اپریل کو شمالی وزیرستان کے علاقے مزید پڑھیں