راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب مچھ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے اور ایک کو گرفتار کرلیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اپریل سے صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے مغربی علاقے مچھ میں سرگرم دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا نصیب گل ہلاک،مفتی شفیع اللہ شدید زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مولانا نصیب گل موقع پر ہلاک جبکہ مفتی شفیع اللہ شدید زخمی ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645017475044474881?t=NDck6sbPfLuTF3PjIh9xiw&s=19 پولیس کے مطابق دنوں افراد لغڑئی بازار سے واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں
کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان رینجرز سندھ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1645028147971383302?t=6eXQKD5qLWa3Wzu3uSv65A&s=19 ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ کراچی پولیس کے ساتھ مزید پڑھیں
مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منارہی ہے
نیویارک + لاہور + اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، اس سلسلے میں گرجا گھروں میں عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ Pakistan Television Corporation wishes the Christian community of Pakistan & the world over, a very Happy #Easter مزید پڑھیں
کیا خیبر پختونخوا پولیس کو معیاری بلٹ پروف جیکٹ بھی میسر نہیں؟
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے ساتھ امن و امان کی صورتِ حال بھی دن بہ دن بگڑ رہی ہے۔ خاص طور پر خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والا صوبہ ہے۔ افغانستان کی سرحد سے ملحق خیبر پختونخوا میں حکام نے عسکریت پسندوں کی بڑھتی کارروائیوں سے نمٹنے مزید پڑھیں
سندھ جیلوں سے 208 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی لانڈھی جیل میں قید 170 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ Today's update: Total 208 afghan refugees have been deported to Afghanistan from Karachi including 38 kids .1/2@Refugees @RefugeesCE @RefugeesMedia @RefugeesIntl @refugeecouncil @hrw @SophieHRW @UNHumanRights #RefugeesRightsRHumanRights pic.twitter.com/Ux4OUg9gsV — Moniza Kakar (@Moni_Kakar) April 7, 2023 رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکومت مزید پڑھیں
حالیہ دہشت گردی بغیر سوچے سمجھے ٹی ٹی پی سے نرم رویہ رکھنے کا نتیجہ ہے، قومی سلامتی کمیٹی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اکتالیسواں (41) اجلاس وزیراعظم ہاﺅس میں ہوا۔ وفاقی وزرا ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور متعلقہ اداروں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ یہ اجلاس 2 جنوری 2023 ءکو پشاور پولیس لائنز میں دہشت گردی کے حملے کے بعد مزید پڑھیں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، ٹی ٹی پی اور داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے 8 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرینیڈ، لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ لاہور سے کالعدم مزید پڑھیں
پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف نئے ملک گیر آپریشن کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) سیاسی و معاشی مشکلات کے شکار پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف نئے آپریشن کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک ایسے وقت میں، جب پاکستان کو شدید سیاسی و معاشی مشکلات کا سامنا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف نئے آپریشن کا اعلان ملکی مزید پڑھیں
خیبر: باڑہ میں فوجی کانوائے پر دھماکا، صوبیدار سمیت 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی
باڑہ (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سیکورٹی فورسز کی کانوائے سڑک کنارے نصب بم دھماکے کا شکار ہوگئی ہے. بارودی سرنگ کے دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک جبکہ دیگر چار زخمی بھی ہوچکے ہیں اسکے علاوہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی مکمل طور پر مزید پڑھیں