مارچ میں لاپتا افراد کے 141 مقدمات درج، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتا افراد کمیشن نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرادی، جس کے مطابق مارچ کے مہینے میں لاپتا افراد کے 141 مقدمات درج ہوئے اور 59 نمٹا دیے گئے۔جبکہ 3 کی لاشیں ملیں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ میں 47 لاپتا افراد گھروں کو واپس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خدی مارکیٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زاہد نامی پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ #NorthWaziristan #Pakistan — Shabbir Hussain Turi مزید پڑھیں

صوابی میں دہشت گردوں کا کار پر دستی بم حملہ، پولیس افسر ہلاک، 2 شدید زخمی

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں دہشت گردوں نے کار پر دستی بم حملہ کرکے ایک پولیس افسر کو ہلاک اور 2 کو شدید زخمی کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1644349299340476420?t=M8lCObhDWbSR_9ixOwT2xw&s=19 تفصیلات کے مطابق صوابی میں پولیس اہلکار کار پر سوار منزل کی جانب رواں دواں تھے کہ پہلے سے گھات لگائے دہشت مزید پڑھیں

افغان باشندوں کو جاری ایک ہزار شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغان مہاجرین کو جاری کردہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں جس کے تحت ایک ہزار سے زائد شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کو منسوخ کرنے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ائیر پورٹس پرگرفتار ہونے والے افغان مہاجرین اور گرفتار مزید پڑھیں

پاکستانی فوج نے بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کے سربراہ گلزار امام کی گرفتاری ظاہر کر دی

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج نے بلوچ علیحدگی پسند تنظیم بلوچ نیشنلسٹ آرمی (بی این اے) کے سربراہ گلزار امام کی گرفتاری ظاہر کر دی ہے جب کہ تنظیم نے لگ بھگ ساڑھے چار ماہ قبل گرفتاری کی اطلاع دی تھی۔ فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعرات مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردی کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سمیت تینوں مسلح مزید پڑھیں

پنجاب: شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں غیر ملکی ڈرون طیارہ گر گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643936472523997186?t=5WzuamYXYxgUjstN8vhyhw&s=19 ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں ڈرون طیارہ گرا، حساس اداروں نے ڈررون قبضے میں لے لیا۔ ایس ایچ او شرقپور لطیف گجر نے دعوی کیا ہے کہ شیخوپورہ میں گرنے والا ڈرون مزید پڑھیں

پاک فوج ملکی سلامتی کو درپیش ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف عاصم منیر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کو درپیش ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا. انہوں نے مزید پڑھیں

کراچی: مذہبی رہنما مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث زینبیون بریگیڈ کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں مولانا سلیم کھتری کے ہلاکت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جن کا تعلق تعلق ایرانی عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ سے ہے۔ کراچی میں مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث ایرانی عسکری تنظیم زینبیون بریگیڈ کے دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کو جعفر طیار اور مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، ایک ایس ایس کمانڈو اور 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے شین وارسک میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے کمانڈر سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سیکورٹی فورسز کا ایک مزید پڑھیں