کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں حکام کا کہنا ہے کہ دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنھیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یہ لاشیں بدھ کی صبح کیچ کے نواحی علاقے کوالوہ ڈانڈار جت کے مقام سے ملی ہیں۔ لیویز فورس نے لاشوں کو تحویل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چارسدہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب ترین دہشت گرد گرفتار
چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرکے شیر غنی عرف ابراہیم نامی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار دہشتگرد کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1641155460496773121?t=5uzSkz80jtyhQXuLTKL_aA&s=19 پولیس مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کے اختیارات محدود کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جسے کچھ ترامیم کے بعد منظور کر مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن منزل پمپ کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں منزل پمپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین افراد نے پولیس موبائل پر مزید پڑھیں
جنرل باجوہ پر تنقید: سابق جرنیل کے اہلخانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے معاملے پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے کے معاملے پر پانچ برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین نے خاموشی توڑ دی ہے۔ حسن عسکری کے مزید پڑھیں
پشاور: خودکش بمبار کا سہولت کار ضمانت پر رہا
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کی انسداد ہشتگردی عدالت نے خودکش حملہ آور کے مبینہ سہولت کار کو ضمانت پر جیل سے رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق گرفتار ملزم نکایت پر الزام ہے کہ اس نے پشاور کے علاقے متنی میں 2014ء میں امن لشکر کے سربراہ پر خودکش حملے مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی میں مزید گروپس کی شمولیت، دہشت گردی بڑھنے کے خدشات
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے مزید تین مبینہ عسکریت پسند گروپس نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ماہرین کے مطابق حالیہ عرصے میں تنظیم نے اپنی عسکری قوت میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ مبینہ عسکریت پسندوں کے جن گروپس نے ٹی مزید پڑھیں
پشاور: توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد شیئر کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مزید پڑھیں
کراچی پولیس کا شہریوں کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے نارتھ ناظ آباد تھانے کی چھت سے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ انسداد اغواء برائے تاوان سیل (اے وی سی سی) نے کراچی کے نارتھ ناظم آباد تھانے میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 50 لاکھ تاوان کیلئے اغوا شدہ 3 نوجوان تھانے کی مزید پڑھیں
لاپتہ افراد بازیابی کیس: صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو نوٹس جاری کر دئیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے چیف سیکرٹری، سیکریٹری داخلہ سندھ کو بھی نوٹس جاری کر دیا جبکہ آئی جی سندھ، ایڈووکیٹ جنرل ، ڈپٹی اٹارنی جنرل کو بھی مزید پڑھیں