راولپنڈی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی شہر چمن میں آپریشن کر کے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1637480212748173314?t=bvfjJ4OhmmK_7N-qJrmWtw&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان چمن کے علاقے رحمان کاہول میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث میری خیل چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جو کہ مزید پڑھیں
طٰحہ صدیقی: پاکستانی صحافی کی تلخ یاداشتوں پر شائع ہونے والی کامک بک
واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میرا بچپن ایک ایسے معاشرے میں گزرا تھا جہاں پر کامک بکس آسانی سے دستیاب نہیں تھیں۔ ہمارے والد صاحب بہت مذہبی تھے۔ انہوں نے گھر میں کامک بک ہوں، کوئی ڈرائنگ بنانا ہو وہ اسے غلط سمجھتے تھے‘‘ ۔ یہ الفاظ ہیں ایوارڈ یافتہ پاکستانی صحافی اور مزید پڑھیں
بلوچستان: آواران میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 15 مارچ سے آواران کے جنوبی علاقے میں دہشت گرد گروپ کیخلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن شروع کیا ہے۔ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 11 دہشت گرد گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت 3 اضلاع سے 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے ہے۔ سی ٹی ڈی نے پشاور، چارسدہ، مردان اور مزید پڑھیں
پشاور پولیس لائن دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، اے آئی جی سی ٹی ڈی
پشاور (ڈیلی اردو) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ شوکت عباس کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائن دھماکے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور خود کش بمبار کا نام قاری ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس کا کہنا تھا کہ پشاور پولیس لائن مسجد مزید پڑھیں
بلوچستان: سیکورٹی فورسز کا چمن میں آپریشن، اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1636456416792952832?t=o6oFrsWfRYNeAjKc32hbzg&s=19 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر چمن کے علاقے بوغرہ روڈ میں دہشتگردوں کی مزید پڑھیں
پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے: حکومت پاکستان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہا گیا ہے کہ پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات، پریس ریلیزز، سوالات مزید پڑھیں
کالعدم تنظیم کے لوگ زمان پارک میں موجود ہیں، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرنا ہے، وہ چند گھنٹوں میں ہوجائے گا، سابق وزیر اعلیٰ کے پی نےکالعدم تنظیم کے لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کیا ہے، کالعدم تنظیم کے لوگ زمان پارک میں موجود ہیں۔ آئی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستانی مشن کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلد رہائی کے لیے امریکی حکومت کے ساتھ ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی مشن کے ساتھ مکمل طور پر رابطے میں رہنے کی ہدایت اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ملاقات میں حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں