لاہور اور سرگودھا سے کالعدم القائدہ اور تحریک طالبان پاکستان کے 8 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور اور سرگودھا سے کالعدم تنظیم القائدہ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ لاہور اور سرگودھا سے کالعدم تنظیم القائدہ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں

ٹانک میں دھماکا، موٹرسائیکل سوار مبینہ خودکش بمبار ہلاک

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی گاؤں کڑی حیدر کے علاقے میں موٹرسایکل سوار نوجوان دھماکے خیز مواد پھنٹے سے ہلاک ہوگیا۔ جبکہ موٹر سایکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1632001768593735681?t=Es8jPjRe1R9Tx7Qf5_klVA&s=19 سرکاری زرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار سیلابی نالے کو عبور کر رہا تھا کہ دھماکہ ہو مزید پڑھیں

راولپنڈی: امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پولیس نے مقامی افراد کی شکایت پر سڑکوں پر بھیک مانگنے والے ایک ایسے مبینہ خواجہ سرا کو گرفتار کیا ہے جو لگ بھگ ڈیڑھ سال تک اسی علاقے کی مسجد میں پیش امام کے فرائض سرانجام دیتے رہے تھے۔ اس حوالے سے راولپنڈی مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع کیچ کے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ مبینہ دہشت گردوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں پیٹرولیم کمپنی کے ملازمین پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گرد خام اللہ عرف انس ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے میری پیٹھ میں چاقو مارا، کورٹ مارشل ہونا چاہیے، عمران خان

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اسٹیبلیشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں ہے بلکہ وہ ملک کی بہتری کے لیے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہیں مگر ’اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں۔‘ لاہور مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خطرہ: اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ اور عدالتوں کے گرد و نواح میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق دہشت گردی اور دیگر خطرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری مزید پڑھیں

ریلوے ملازمین نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، پیٹرولنگ اہلکار ہلاک

رحیم یار خان (ڈیلی اردو) ریلوے ملازمین نے رحیم یار خان میں ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ٹرین حادثے سے بچ گئی، تخریب کاروں کے حملے میں ایک ریلوے ملازم ہلاک ہو گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ولہار ریلوے سٹیشن کے قریب تخریب کار ریلوے ٹریک کو کھول رہے مزید پڑھیں

پاکستان میں فروری کے دوران دہشت گردوں کے حملوں میں 32 فیصد ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال فروری کے دوران دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والی اموات میں جنوری کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی۔ پی آئی سی ایس ایس کے مطابق کراچی پولیس ہیڈ کوارٹر پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا مزید پڑھیں

بھارت کے حساس ادارے کا افسر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/این این آئی) بھارت کے حساس ادارے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے ایک سینئر افسر کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکر لیا گیا۔ بھارتی اخبار ہندو پوسٹ کے مطابق بابورام ڈے نامی یہ شخص ڈی آر ڈی او کی ریاست مزید پڑھیں