کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاپوش نگر میں کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش نگر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران 2 ملزمان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کیوں انتہاپسندی سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر پا رہا؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) جنوبی ایشیا کی جوہری ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پر دہشت گردی اور شورش کے خطرات پھر سے منڈلا رہے ہیں۔ سرحدی علاقے میں اب بھی عسکریت پسندوں کے خفیہ ٹھکانے موجود ہیں۔ پاکستان کے شورش زدہ شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کا ایک حصہ عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مسلح دہشت گردوں نے یارک ٹول پلازہ کو لوٹ لیا
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاشنکوفوں اور راکٹ لانچروں سے مسلح دہشت گردوں نے ڈکیتی کی دیدہ دلیرانہ واردات میں یارک ٹول پلازہ کے پرچی بوتھوں اور پلازہ کے کمرہ سے 7 لاکھ 30 ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی۔ ڈیرہ اسماعیل خان آپڈیٹ: یارک پولیس مزید پڑھیں
جرمنی: پاکستانی سفارتخانہ میں مالی گھپلوں کی تحقیقات کا آغاز
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی سفارتخانہ برلن میں مالی گھپلوں پر تحقیقات کا آغاز، سابق ملازم نے تحریری درخواست میں ہوشربا انکشافات کر دئیے۔ تحریر ی درخواست اور انکوائری کے احکامات کے دستاویز نوائے وقت نے حاصل کر لیے ان دستاویزات کے مطابق پاکستانی سفارتخانہ برلن میں ہیڈ آف چا نسلری کامران دنگل نے سفارتخانے مزید پڑھیں
پاکستان میں سابق ’کشمیری جہادی کمانڈروں‘ کی پراسرار ہلاکتوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
سویڈن (ڈیلی اردو/بی بی سی) تاریخ: 26 فروری، 2023۔ مقام: کراچی، گلستان جوہر۔ واردات، 55 سالہ خالد رضا کا قتل۔ ملزم: نامعلوم موٹر سائیکل سوار۔ تاریخ: 20 فروری، 2023۔ مقام: راولپنڈی۔ واردات، 60 سالہ بشیر احمد کا قتل۔ ملزم: نامعلوم موٹر سائیکل سوار۔ تاریخ: مارچ، 2022۔ مقام: کراچی، اختر کالونی۔ واردات، مستری زاہد ابراہیم کا مزید پڑھیں
کراچی: ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے بہت ظلم برداشت کیا، اب انکی رہائی کیلئے کام کرنا چاہیے، امریکی وکیل
کراچی (ویب ڈیسک) برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم تھری ڈی کے ڈائریکٹر امریکی وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے گوانتانامو میں مرد قیدیوں سے کہیں زیادہ تشدد برداشت کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور جواد ربانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں
کوہاٹ میں کیڈٹ کالج گیٹ پر دستی بم حملہ، سکول ٹیچر زخمی
کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم سے حملے میں ایک سکول ٹیچر زخمی ہو گیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1630266861538660352?t=bq_8odB8tg1Mug0ChUP-Iw&s=19 سرکاری ذرائع کے مطابق کوہاٹ کیڈٹ کالج گیٹ کے قریب دستی بم سے حملہ ہوا ہے، دھماکے سے مصدق نامی ایک سکول ٹیچر زخمی ہو گیا، جیسے ہسپتال مزید پڑھیں
بلوچستان: چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیویز اہلکار ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی شہر چمن کے اڈہ کہول کے علاقے میں صحبت خان لیویز تھانہ پر تعینات اہلکار کو نشانہ بنایا گیا۔ موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نے لیویز اہلکار عطاء اللہ پر مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک، 2 گرفتار
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 2 اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن مزید پڑھیں
کراچی: بوہری اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں میں ملوٹ لشکر جھنگوی کا اہم کارکن گرفتار
کراچی (س ط ح)کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے اہم کارکن کو گرفتار کر لیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1630161986121261056?t=nT37orvugNc4d6NLqY8jAQ&s=19 سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر مزید پڑھیں