کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اس احتجاجی تحریک میں پہلی بار بلوچ قوم پرست سیاسی جماعتیں بھی براہ راست حصہ لے رہی ہیں۔ مظاہرین نے اقوام متحدہ سے صوبے میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بلوچ خواتین کی مبینہ جبری گمشدگیوں اور گرفتاریوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور سمیت پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 7 مبینہ دہشت گرد گرفتار
لاہور (م ن) صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکا کارروائی کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے ہے۔ مزید پڑھیں
خضدار میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خضدار میں جھالاوان کمپلیکس کے قریب گشت کے دوران پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ک م) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں مصدقہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آواران میں مصدقہ اطلاعات پر آپریشن کیا، فورسز کو علاقے میں حالیہ آئی ای ڈی حملوں میں ملوث دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے کی مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے قبائلی رہنما ہلاک، بیٹا شدید زخمی
میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے نورک میں نامعلوم نے قبائلی رہنما ملک ریمال وزیر کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1629126868850057216?t=mHjRscl5rWCqAhPr0l-STA&s=19 پولیس کے مطابق ملک ریمال اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی، واقعے میں ریمال وزیر کا بیٹا مزید پڑھیں
القاعدہ کیلئے سہولت کاری: امریکا نے گوانتاناموبے جیل سے 2 قیدی پاکستان منتقل کر دیے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز) امریکا نے کیوبا میں واقع بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید 2 بھائیوں کو پاکستان منتقل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق پینٹاگون نے بتایا کہ 2 افراد کو منتقل کرنے کے بعد گوانتاناموبے جیل میں قید افراد کی کُل تعداد کم ہو کر 32 رہ گئی ہے۔ پینٹاگون مزید پڑھیں
کوہاٹ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گرد گرفتار
کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو کمانڈروں سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ کوہاٹ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر عبداللہ عرف عزرائیل اور محمد کمال عرف راکیتی سمیت 6 دہشت مزید پڑھیں
نابلس میں اسرائیلی فوج کے آپریشن میں 11 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ کی پٹی پر بمباری
تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے جمعرات کی صبح کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے سے اسرائیلی قصبوں اور بستیوں پر راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے ’فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس مزید پڑھیں
بلوچستان: کیچ میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ک م) بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے گھات لگاکر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بزدلانہ حملے کی کوشش کی جسے چوکس سکیورٹی اہلکاروں نے مزید پڑھیں
افغان طالبان نے طورخم بارڈر کراسنگ دوبارہ کھول دی
کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) اس اہم سرحدی گزر گاہ کے چار روز تک بند رہنے سے دونوں جانب ہزاروں کی تعداد میں مال بردار ٹرک اور شہری پھنس کر رہ گئے تھے۔ طورخم کراسنگ کی بندش پاکستانی حکومتی وفد کے دورہ کابل کے ایک روز بعد ختم کی گئی۔ افغان مزید پڑھیں