مردان (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک ہوگیا ہے پولیس کے مطابق واقعہ تخت بھائی کے علاقہ جانوں کلے کھنڈوں میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے پولیس اسٹیشن ساڑوشاہ کی چوکی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور پولیس لائنز خودکش حملے کا مرکزی سہولت کار کانسٹیبل گرفتار کرلیا، آئی جی خیبر پختونخوا
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خیبر پختونخوا پولیس نے گذشتہ برس جنوری میں پشاور کی پولیس لائنز میں ایک مسجد پر حملہ کرنے والے خودکُش بمبار کے سہولت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس کے دوران پولیس کے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) اختر حیات خان گنڈاپور نے بتایا مزید پڑھیں
ہنگو میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاک
ہنگو (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس آپریشن میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ٹل کے علاقے شواہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر عصام الدین مارا مزید پڑھیں
خیبر میں چار واقعات میں مسیحی نوجوان اور کالعدم کمانڈر سمیت دو افراد ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ خیبر کے قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردی کی چار مختلف واقعات میں مسیحی نوجوان اور کالعدم کمانڈر سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق تحصیل باڑہ کے مرکزی بازار میں ورکشاپ مسجد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے طارق نامی نوجوان ہلاک ہو مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ خودکش حملے میں ملوث خاتون سمیت تین مرکزی ملزمان گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس نے چھ اکتوبر کی رات کراچی ایئرپورٹ سے باہر آنے والے چینی انجینئرز پر جان لیوا حملے میں ملوث ایک خاتون سمیت تین سہولت کار گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حملے کی ذمے داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول مزید پڑھیں
پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف عاصم منیر
کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونے والے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، مزید 4 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 کارروائیوں میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کی مزید پڑھیں
سندھ: جامشورو میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں سی ٹی ڈی حیدر آباد اور جامشورو پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم علیٰحدگی پسند تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دستی بم اور آئی ای ڈی بنانے والے آلات برآمد کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نوجوان کی ٹارگٹ کلنگ
ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شیعہ نوجوان کو ہلاک کردیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق کلاچی کے علاقے کوٹ دولت کے علاقے میں سید مظہر حسین شاہ نامی نوجوان اپنی اراضی میں لکڑیاں جمع کیلئے گیا مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: مالاکنڈ ڈویژن میں ایف سی اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ
مالاکنڈ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے بلیئی شیر خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک ہو گیا۔ واقعہ شیرخانہ پلئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے ایف سی اہلکار عطاء اللہ پر فائرنگ کردی ، جس سے وہ موقع پر ہی مزید پڑھیں