خیبر پختونخوا: مالاکنڈ ڈویژن میں ایف سی اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ

مالاکنڈ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ ڈویژن کے علاقے بلیئی شیر خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار ہلاک ہو گیا۔ واقعہ شیرخانہ پلئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے ایف سی اہلکار عطاء اللہ پر فائرنگ کردی ، جس سے وہ موقع پر ہی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، حافظ گل بہادر گروپ کے 6 دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ (ل و) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ ڈیلی اردو کو سیکورٹی حکام نے بتایا کہ شمالی وزیرستان میں کھیتو دریا کے قریب حافظ گل بہادر گروپ کے خلاف سیکورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک مزید پڑھیں

ٹانک میں ایف سی صوبیدار کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی گئی ہے جس کے بعد پولیس نے باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹانک کے تھانہ صدر کی حدود کوٹ پٹھان موڑ پر گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی گئی مزید پڑھیں

بلوچستان: زیارت میں کوئلے سے لدے 3 ٹرک نذرآتش، ایس پی گاڑی پر فائرنگ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت میں کوئٹہ زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لدے تین ٹرکوں کو آگ لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر زیارت کے مطابق تینوں ٹرکوں میں ہرنائی کے علاقے شاہرگ اور کھوسٹ سے نکالا گیا کوئلہ جارہا تھا کہ مانگی کے مقام پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن خودکش دھماکےمیں فوج کے 22 اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک، 90 زخمی

واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہفتے کی صبح ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی جب کہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے خودکش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے آگاہ مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش دھماکا، فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 26 ہلاک اور 46 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ کے ایس ایس پی آپریشنز محمد بلوچ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ریلوے اسٹیشن پر صحافیوں مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خضدار میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا مزید پڑھیں

دہشت گردی خطرات: ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان کے کالجز کو ہائی الرٹ جاری

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) دہشت گردی خطرات کے پیش نظر محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے تعلیمی اداروں کو ہائی الرٹ جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان کے تعلیمی اداروں کو دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ہائی مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں ہزاروں افراد کا حکومت کے خلاف پرامن مارچ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان کے تین مختلف سرحدی صوبوں سے ملحقہ قبائلی ضلع کرم گزشتہ چار دہائیوں سے فرقہ وارانہ کشیدگی سے متاثرہ علاقوں میں شامل رہا ہے۔ جمعرات کو ’امن مارچ‘ میں ہر مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوئے جب کہ امن کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ مقررین نے مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکے کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

پشاور (ڈیلی اردو) صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس لائنز خودکش دھماکے کے مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے دہشت گردوں کا ساتھی بننے کے پیچھے کی کہانی سامنے آگئی۔ پشاور پولیس لائنز خودکش حملے میں گرفتار ملزم پولیس حوالدار عبدالولی نے دوران تفتیش اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ وہ شوشل مزید پڑھیں