چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مستعفی ہونے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے کل اجلاس ہوگا،اجلاس کی صدارت پریذائڈنگ افسر سینیٹر بیرسٹر سیف کرینگے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے مستعفی ہونے کا امکان ہے، چیئرمین سینٹ اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین مزید پڑھیں

ایران نے امریکہ کو افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار قرار دے دیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں سالوں سے جاری خانہ جنگی اور شدت پسندی کی وجہ ایران نے امریکہ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ افغانستان میں نا امنی اور عدم استحکام کی وجہ امریکہ کی غلط پالیسیاں ہیں۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نائجریا میں جنازے پر فائرنگ کی شدید مذمت

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے نائجریا میں جنازے پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں 65 شہری شہید ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوٹرس نے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو ختم کرنا چاہیئے کیونکہ مزید پڑھیں

پاکپتن اراضی کیس: اینٹی کرپشن کی سابق وزیر اعظم نوازشریف سے جیل میں تفتیش

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا۔ سابق وزیر اعظم سے ایک گھنٹہ تحقیقات کی گئی۔ اینٹی کرپشن نے نواز شریف کو 9 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے 1985 کے کاغذات نواز شریف کے سامنے رکھے۔ مزید پڑھیں

بھارت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی سے فرار اختیار کیا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی سے فرار اختیار کیا، مقبوضہ وادی میں حالات بگڑ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افریقی ممالک بھی پاکستان کے کردارکا اعتراف کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی مزید پڑھیں

مریم نواز کی قادیانی مرزا مسرور احمد سے ٹیلیفونک رابطہ کی سختی سے تردید

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر قادیانی مرزا مسرور احمد سے ٹیلیفونک رابطہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹ کی شدید مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ ٹی وی چینل کا ایک فرضی امیج پھیلایا مزید پڑھیں

احتساب عدالت: سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے پارک لین کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور میگا منی لانڈرنگ کیس میں فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں دس روز کی توسیع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور فریال تالپور کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،جہاں نیب کی مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ سمیت 6 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 9 اگست تک توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) انسداد منشیات لاہور کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثناءاللہ سمیت چھ ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں گیارہ روز کی توسیع کردی۔ عدات نے آئندہ سماعت اے این ایف کو ضابطہ فوجداری کی دفعہ دو سو پینسٹھ سی کے تحت مقدمہ کی تمام دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پندرہ مزید پڑھیں

عراقی صدر ڈاکٹر برہم صالح جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ عراق کے صدر ڈاکٹر برہم صالح جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عراقی ہم منصب کو دورے کی دعوت دی ہے۔ عراق میں پاکستانی سفیر مزید پڑھیں