افغانستان: کابل میں انتخابی دفتر پر دہشت گردوں کا حملہ، شہدا کی تعداد 20 ہو گئی، 50 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سابق وزیر داخلہ اور نائب صدر کے امیدوار امر اللہ صالح کے دفتر پر دہشت گردوں کے حملے میں شہدا کی تعداد بڑھ کر 20 ہوگئی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدراتی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کے باقاعدہ اعلان کے چند گھنٹے بعد ہی خودکش مزید پڑھیں

طالبان، افغان حکومت میں براہ راست مذاکرات 2 ہفتے کے اندر متوقع

کابل (نیوز ڈیسک) افغان امن مذاکرات کے سلسلے میں طالبان کی طرف سے برف پگھلنے لگی ہے، طالبان افغان حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے آمادہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طالبان اور افغان حکومت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں، براہ راست مذاکرات کا سلسلہ آیندہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا 260 مسلم لیگ ن ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے 260 ایم این ایز اور ایم پی ایز کی گرفتاری کی آرڈر جاری کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف خاتون صحافی گل بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ن لیگ کے 260 ایم پی ایز اور ایم این ایز کی مزید پڑھیں

بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 10جوان شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے تربت اور شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے دہشت گرد حملوں میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 10 محافظ مادرِ وطن پر قربان ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سرحد پار سے دہشت مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد موجودگی: سی آئی اے چیف نے وزیراعظم عمران خان کے بیان کی تردید کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر ڈویڈ پیٹریاس نے وزیراعظم عمران خان کے اسامہ بن لادن کی موجودگی سے متعلق بیان کی تردید کر دی۔ باراک اوبامہ کے دور حکومت میں سی آئی اے کے سربراہ رہنے والے ڈیوڈ پٹریاس نے کہا ہے پاکستان کی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر اور کالم نویس عرفان صدیقی کو مقدمے سے بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عرفان صدیقی کو اسلام آباد میں مجسٹریٹ مہرین بلوچ کی عدالت مزید پڑھیں

کامیاب دورہ: امریکا نے پاکستان کے لئے بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) امریکا نے پاکستان کے ایف 16طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کا اعلان کردیا، امریکا نے بھارت کے سی 17 طیاروں کیلئے 67 کروڑ ڈالرز کی تکنیکی امداد کا بھی اعلان کیا، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے طیاروں کیلئے  تکنیکی اور لاجسٹک سپورٹ کے فیصلے سے مزید پڑھیں

اسلام اباد: پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی کو انکے رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، افغان امن عمل اور مسئلہ کشمیر کی صورتحال گفتگو

استنبول (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماوں نے افغان امن عمل اور مسئلہ کشمیر کی صورتحال پرگفتگو کی۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر اور مزید پڑھیں

عمران، ٹرمپ کی کامیاب ملاقات سے فائدہ اٹھانے کا یہ بہترین وقت ہے: امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی ملاقات کے بعد عزائم کو آگے بڑھانے کا وقت آگیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹگس نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں