نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اے سی اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ایئرکنڈیشنر اور ٹی وی سمیت دیگر سہولت بھی واپس لے لی گئیں۔ محکمہ داخلہ نے 17 جولائی کو جیل حکام کو خط لکھا تھا جس میں نواز شریف کو جیل مینوئل کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا جلسہ: شہباز شریف اور قمر زمان کائرہ سمیت دیگر قائدین کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) متحدہ حزبِ اختلاف کی جانب سے گزشتہ روز لاہور کے مال روڈ پر یومِ سیاہ کے موقع پر احتجاجی جلسہ کرنے پر پولیس نے متحدہ اپوزیشن قائدین سمیت 58 قومی و صوبائی اسمبلی ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ لاہور پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او سول لائنز کی مدعیت میں درج کیا مزید پڑھیں

سوڈان: ایک بار پھر بغاوت ناکام، فوجی سربراہ سمیت کئی اعلیٰ افسران گرفتار

خرطوم (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) سوڈان میں اس ماہ کے آغاز میں اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش میں ملوث جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ کو اعلیٰ افسروں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سوڈان نیوز ایجنسی کے مطابق اقتدار پر قبضے کی کوشش جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ جنرل ہاشم عبدالمطلب احمد، مزید پڑھیں

جیلیں بھر دیں گے لیکن سیلیکٹڈ کی حکومت نہیں مانتے: یوم سیاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا خطاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر پشاور میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاجی جلسے کیں اور حکومت پر شدید تنقید کی۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم جیلیں بھر دیں گے لیکن حکومت کو نہیں مانیں گے۔ عام انتخابات کو ایک سال مزید پڑھیں

سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے منشیات کا کاروبار کرنے کا اعتراف کرلیا: اے این ایف کا دعویٰ

لاہور (بیورو چیف) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے عدالت میں پیش کیے گئے چالان میں دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے تفتیشی افسر کو دیے گئے بیان میں منشیات کا کاروبار کرنے کا اعتراف اور نئے انکشا فات کیے ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان جائیں گے: افغان طالبان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک/ڈیلی اردو) افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے اُنہیں دورے کی دعوت دی گئی تو وہ پاکستان جائیں گے اور وزیراعظم عمران خان سے ملیں گے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹیلی فون پر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان امریکا کے 3 روزہ دورے کے بعد واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان امریکا کے کامیاب دورے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے، ان کا طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرگیا۔ ایئرپورٹ پر استقبال کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، جہانگیر ترین، فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر رہنما موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے شاندار استقبال کے لیے مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی سفارش کے باوجود نوازشریف کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا: مریم نواز کی پریس کانفرنس

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ  نواز شریف کی بلڈ شوگر 10 روز سے چیک ہی نہیں کی گئی ہے۔ مریم نواز نے لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں سینئر رہنما جاوید ہاشمی، سینیٹر پرویز رشید، رکن صوبائی اسمبلی عظمی بخاری اور ڈاکٹر عدنان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان قطر پہنچ گئے

دوحہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے سے واپسی پر دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ دوحہ پہنچنے پر قطری وزیر اعظم شیخ عبدالله بن نصر بن خلیفہ الثانی نے عمران خان اور پاکستانی وفد کا حمد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان امریکہ کے دورے سے واپسی پر دوحہ (قطر ) مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا کی اسرائیلی حکام کے ہاتھوں فلسطینی مکانات کی مسماری کی شدید مذمت

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صورباھر کی وادی الحمص کالونی میں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی صہیونی پالیسی کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں صور باھر میں فلسطینیوں کے گھروں مزید پڑھیں