کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان قوم نے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کا حق نہ کسی غیرملکی سربراہ کو کبھی دیانہ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے افغان مسئلے سے متعلق بیان مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
بورس جانسن برطانیہ کے نئے وزیراعظم نامزد
لندن (ڈیلی اردو) کنزرویٹو پارٹی نے بورس جانسن کو برطانیہ کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بورس جانسن حکومتی پارٹی کے سربراہ کے ساتھ برطانیہ کے نئے وزیراعظم بھی ہوں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بورس جانسن کل برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہوجائیں گے۔ توقع ہے کہ بورس جانسن بدھ کو ٹین مزید پڑھیں
طالبان کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں، طالبان کو حکومت میں نمائندگی ملنی چاہیے: وزیر اعظم
واشنگٹن (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان ایک مقامی تحریک ہے، وہ کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں، طالبان کو حکومت کا حصہ بن کر عوام کی نمائندگی ملنی چاہیے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہا کیا جاسکتا ہے، معاملے پر امریکا سے بات مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، اعلامیہ جاری
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ دشمنی کی اصلی وجہ مسئلہ فلسطین ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے نائب صدر صالح العاروری کی زیر قیادت حماس وفد نے تہران میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق خامنہ ای نے ایران کے دارالحکومت مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ ملاقات: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں بڑی پیش رفت
واشنگٹن (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان اس وقت اپنے تین روزہ دورہ پر امریکہ میں موجود ہیں،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مسئلہ پاکستان میں زور شور سے اٹھایا جاتا ہے، کیا اس پر بھی کوئی بات ہوگی؟ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) وزیراعظم پاکستان عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم کا استقبال وائٹ ہاؤس کے باہر کیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے مصافحہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد وائٹ ہاوس پہنچ گئے۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد بھی وائٹ ہاوس کے باہر موجود ہے۔ امریکی مزید پڑھیں
پاک امریکا تعلقات کا نیا دور: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی
واشنگٹن (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کچھ دیر تک ہوگی، ملاقات میں باہمی تعلقات، افغانستان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نئے پاکستان میں امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہونے جارہا ہے، مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وائٹ ہاؤس میٹنگ میں شریک ہوں گے: ترجمان پاک فوج
واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وفد کے رکن حیثیت سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ وائٹ ہاؤس کی میٹنگ میں شریک ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں میجر جنرل آصف غفور نے کہا مزید پڑھیں
ایران برطانیہ کشیدگی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے: جرمن وزیر خارجہ
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ خلیج فارس میں تجارتی بحری جہازوں کو تحویل میں لینے سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوگا جو جنگ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ جرمن اخبار ’بِلڈ‘ کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا کہ ایران کی مزید پڑھیں