پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلی بار قبائلی اضلاع کو نمائندگی دینے کے لیے انتخابات ہوئے۔ صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
قبائلی انتخابات: جنوبی وزیرستان میں راکٹ حملہ اور فائرنگ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد شدید زخمی
جنوبی وزیرستان + اورکزئی (ڈیلی اردو + نمائندہ ڈیلی اردو) خیبرپختونخواہ اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن، انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی، جنوبی وزیرستان میں شہادتوں کا خدشہ جبکہ اورکزئی میں ووٹرز کو لے جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے لیے کمرشل فلائٹ سے واشنگٹن کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے ہمراہ وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی برائے سمندر مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع کے 16 حلقوں میں آج صوبائی اسمبلی کا الیکشن ہوگا
پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا میں ضم کیے گئے قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی سولہ نشستوں پر پولنگ آج ہوگی۔ قبائلی علاقوں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے ان اضلاع کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا آغاز صبح آٹھ بجے ہوگا جو مزید پڑھیں
نیب کا شہباز شریف کو بڑا جھٹکا: شہباز شریف سمیت خاندان کے 150 بینک اکاؤنٹس منجمد
لاہور (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب نے شہباز شریف سمیت ان کے اہلخانہ کے بینک اکاؤنٹس منجمند کر دیئے جبکہ چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے تیسرے بھائی عباس شریف کے بیٹے یوسف عباس شریف کو بھی نیب نے طلبی کا نوٹس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مزید پڑھیں
ملک لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، سب کا کڑا احتساب ہو گا: وزیراعظم عمران خان
میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو مرضی دھمکیاں دینی ہیں، ڈرامے کرنے ہیں، بیرون ملک سے سفارشیں کروا لیں، جو مرضی کرنا ہے کریں احتساب اس ملک کے اندر ہو کر رہے گا اور طاقت ور کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی میں نمل انسٹیٹیوٹ میں ہسپتال کے سنگ بنیاد مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب ٹیم نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا۔ نیب نے موقف اختیار کیا کہ شاہد مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں دھماکا، جنوبی وزیرستان میں اے این پی کے امیدوار پر فائرنگ
میران شاہ + وانا (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اے این پی کے امیدوار تاج وزیر کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جبکہ شمالی وزیرستان کے علاقے ھمزونی علی خیل گاؤں میں بم ڈسپوزل پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع میں انتخابات اور عوام کے مسائل
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلی بار قبائلی اضلاع کو نمائندگی دینے کے لیے انتخابات ہفتے کے روز ہونے جارہے ہیں، صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ انتخابی سامان کی تقسیم کل سے شروع ہوگی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان میں بھی سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کیخلاف قرارداد منظور
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کا منصوبہ روکنے کے لیے قرارداد منظور کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو میزائل اور اسلحہ فروخت کرنے کے منصوبے کو روکنے لیے تین قراردادیں مزید پڑھیں