نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے اربوں روپے کے ٹھیکے دینے کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے ٹھوکر نیاز مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی باعزت بری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) توہین عدالت کیس میں سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیا۔ اعلی عدلیہ اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف توہین آمیز انٹرویو کیس میں سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کو باعزت بری کردیا گیا ہے۔ کیس کا فیصلہ اسپیشل جج سنٹرل طاہر محمود نے مزید پڑھیں

‏امریکا کیساتھ میزائل پروگرام پر کسی بھی شرط پر، کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہو گی: ایرانی ترجمان

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں ایرانی ترجمان علی رضا میر یوسفی کا کہنا ہے کہ  امریکا کیساتھ میزائل پروگرام پرکسی بھی شرط پر، کسی قسم کی سودے بازی نہیں ہو گی۔ انہوں نے وزیرخارجہ جوادظریف کےمیزائل پروگرام پر بات چیت کے عندیے کو رد کرتےہوئے کہا کہ ایرانی وزیرخارجہ کےانٹرویو کو توڑمروڑ کےاور مزید پڑھیں

نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اہلخانہ کے تمام اثاثے منجمد کر دئیے

لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے اثاثہ جات اور منی لانڈنگ کیس میں شہباز شریف، ان کی بیگمات تہمینہ درانی، نصرت شہباز اور بیٹے حمزہ شہباز کے اثاثے منجمد کر دئیے۔ نیب نے تمام اثاثوں کی منتقلی یا فروخت روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو خطوط لکھ دئیے۔  تفصیلات کے مطابق قومی احتسب بیورو (نیب) نے مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا کا سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ 200 خاندانوں کی میزبانی کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجد میں فائرنگ کے واقعہ کے متاثرہ دو سو خاندانوں کی میزبانی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہدایت جاری کی ہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر مزید پڑھیں

مقدس گائے کا تاثر ختم کر رہے ہیں: شہریار خان آفریدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر مملکت برائے سیفران شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں پر یقین نہیں رکھتے، ملک میں آمروں نے آئین کو بار بار پامال کیا۔ مقدس گائے کا تاثر ختم کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہاکہ رانا ثنا اللہ کو رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار انتخابات کی تیاریاں مکمل، 297 امیدوار مد مقابل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کے انتخابات 20 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ کرم، اورکزئی، خیبر، باجوڑ، مہمند، شمالی اور جنوبی وزیرستان سمیت سات قبائلی اضلاع ہیں۔ تاریخ میں پہلی بار قبائلی خواتین اسمبلی میں آسکیں گی۔ قبائلی علاقوں کو پاکستان میں ہائی کورٹس اور سپریم مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کا اگلے 5 سال میں مشرق وسطیٰ کے ممالک کو یورپ بنانے کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مشرقِ وسظی کے ممالک کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اگلے 5 سال میں آج سے بالکل مختلف ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ بحرین بھی بالکل مختلف ہو گا اور کویت بھی پانچ سالوں میں بالکل مختلف ہو مزید پڑھیں

ایرانی قوم نے امریکہ کو شکست دیدی: ڈاکٹر حسن روحانی

تہران + حراسان (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ چودہ مہینوں کے دوران ایران کے خلاف انتہائی سخت پابندیاں عائد کی ہیں لیکن اس کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ اتوار کو ایرانی صوبے خراسان شمالی کے دورے کے موقع پر شیروان سٹی میں مزید پڑھیں

بحرینی بادشاہ کا دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور الفرقان کے درمیان قریبی تعلق کا انکشاف

منامہ (ڈیلی اردو/ مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین کے بادشاہ کے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور ایران کے اندر القائدہ اور داعش سے وابستہ دہشت گرد تنظیم الفرقان کے ساتھ تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔ Explosive investigative @AlJazeera report on how #Bahrain used al-Qaeda for sectarian purposes against its own #Shia nationals. Al-Qaeda commanders interview and مزید پڑھیں