لندن + واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں تعینات سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نیا پنڈوراباکس کھول دیا۔ سابق برطانوی سفیر سر کم ڈاروچ کی لیک ہونے والی ای میل میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر باراک اوباما سے حسد میں ایران کے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
پارا چنار: مرکزی قومی کمیٹی نے عنایت علی طوری کو صوبائی اسمبلی کا متفقہ امیدوار نامزد کردیا
پاراچنار (محمد صادق) ضلع کرم کے حلقہ پی کے 109 میں مرکزی قومی کمیٹی نے آزاد امیدوار عنایت علی طوری کو مشترکہ قومی امیدوار نامزد کردیا اور اسے کلاہ لنگی پہنا کر ان کے انتخابی کمپین چلانے کا اعلان کردیا، مختلف علاقوں کے قبائلی عمائدین نے بھی عنایت علی طوری کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں
برطانوی اخبار “ڈیلی میل” کا شہباز شریف پر کروڑوں پاؤنڈز کی امداد میں خرد برد کا الزام
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی جانب سے پنجاب کو دی گئی 50 کروڑ پاؤنڈز کی امداد میں سے کئی ملین پاؤنڈ کی رقم چرائی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے برطانیہ پہنچائی۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی منی لانڈرنگ کے مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی کابینہ نے مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف تحقیقات کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جس کو نیب کا خط آ رہا ہے وہ چیخ و پکار کر مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان ججز پر دباؤ ڈالنے والی مافیا کا حصہ ہیں: مریم نواز
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ججز پر دبا وڈالنے والی مافیا کا حصہ ہیں، عمران خان اپنے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے اور سزائیں دلانے کے لیے ججز پر دبا ڈالتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں
سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اٹلی کے سابق صدر کا مافیا کے حوالے سے دیا گیا ایک بیان شیئر کیا۔ "سیسیلین مافیا" کیطرح پاکستانی مافیا بھی مزید پڑھیں
پارا چنار: کرم بار کونسل کے انتخابات مکمل: محمود علی طوری صدر اور عمر اقبال بنگش جنرل سیکرٹری منتخب
پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع پاراچنار کی تاریخ میں پہلی دفعہ بار کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔ الیکشن کی تقریب میں ضلع ٹل سے آئے ہوئے وکیل رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پاراچنار میں ضلع کرم بار کونسل کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا، انتخابی اجلاس مزید پڑھیں
آخری مغل شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کا خاندان در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مغلیہ سلطنت کے زوال کی سرسری معلومات برصغیر کے ہر باسی کو معلوم ہے، لیکن انگریزوں کے برصغیر پر قبضے کے بعد آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی اولاد کا کیا انجام ہوا ؟ آج کل مغل خاندان کہاں ہیں؟ کن حالات میں زندگی بسر کر رہا ہے؟ اس کے مزید پڑھیں
حسیین نواز نے 50 کروڑ روپے رشوت کی پیشکش کی، نواز شریف سے ملاقات کرائی گئی: جج ارشد ملک کے سنسنی خیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کا متن سامنے آگیا۔ جج ارشد ملک نے بیان حلفی میں تہلکہ خیزانکشافات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کہا گیا نوازشریف منہ مانگی قیمت دینے کو تیار ہیں، کہا گیا کسی بھی مزید پڑھیں
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کا مبینہ ویڈیو سکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا ۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آ صف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی مزید پڑھیں