سوڈان (ڈیلی اردو) سوڈان میں عبوری عسکری کونسل کا کہنا ہے کہ فوج کے 16 اہلکاروں نے سیاسی معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے بغاوت کی منصوبہ بندی کی تھی۔ عبوری عسکری کونسل کے رکن جمال عمر نے گزشتہ روز سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں بتایا کہ بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے والے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
سینٹ فنکشنل کمیٹی اجلاس میں جنرل صلاح الدین ترمذی اور مولا بخش چانڈیو کے درمیان دلچسپ مکالمہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے اختیارات کی منتقلی میں سیکرٹری اور وزیر بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی عدم شرکت پر ممبران برہم ہوگئے۔ ممبر کمیٹی لیفٹینٹ جنرل (ر) صلاح الدین ترمذی نے برہم ہوتے ہوئے کہا کہ اگر وہ فوج میں ہوتے تو وزارت کے کورٹ مارشل کا حکم دیتا، جس مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع میں انتخابات: حلقہ پی کے109،108 کرم میں انتخابی گہما گہمی میں تیزی، جوڑ توڑ جاری
پاراچنار (محمد صادق) خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں میں پہلی بار صوبائی اسمبلی کیلئے الیکشن ہو رہے ہیں اور 20 جولائی کو سولہ نشستوں پر انتخابات کرائے جا رہے ہیں تیاریوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ قبائلی ضلع کرم سے صوبائی اسمبلی کے دو نشستوں Pk-109 اور PK-108 میں بھی انتخابات کیلئے تیاری مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ 22 جولائی کو وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کرینگے: ترجمان وائٹ ہاؤس
واشنگٹن / اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان 22 جولائی کو امریکا پہنچیں گے اور ان کا استقبال امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے۔ امریکی ایوان صدر ’وائٹ ہاؤس‘ نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تصدیق کردی ہے، اس حوالے سے وائٹ ہاؤس ترجمان نے مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، جنگ نہیں چاہتے: امریکی نائب صدر
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اس کے جوہری پروگرام پر مذاکرات کیلئے تیار ہے اور وہ اس کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ اس مزید پڑھیں
ترکی میں ناکام بغاوت: مزید 200 فوجیوں کی گرفتاری کے احکامات جاری
استنبول (ویب ڈیسک) ترک پراسیکیوٹر نے استنبول اور صوبہ ازمیر میں 200 فوجی اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جن پر دہشت گرد تنظیم فتح اللہ گولن (فیٹو) سے روابط کا الزام ہے۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو نیوز کی رپورٹ کے مطابق فتح اللہ ٹیرراسٹ آرگنائزیشن (فیٹو) کی تنظیم کو 2016 میں انقرہ میں مزید پڑھیں
ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے معاملہ پر مریم نواز کو نوٹس جاری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروانے کے معاملہ پر نیب کی درخواست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 19 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ نیب مزید پڑھیں
اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرادی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مزید پڑھیں
مادر ملت فاطمہ جناح کی پراسرار موت، قتل کی تحقیقات سرد خانے کی نذر
کراچی (اختر بلوچ) محترمہ فاطمہ جناح بانی پاکستان محمد علی جناح کی نہ صرف خیال رکھنے والی مشفق بہن بھی تھیں بلکہ وہ جناح صاحب کی سیاسی شریک کار بھی تھیں۔ جناح صاحب کی وفات کے بعد لوگ انہیں اسی قدر منزلت سے دیکھتے تھے جس طرح جناح صاحب کو۔ لیکن یہ ایک تلخ حقیقت مزید پڑھیں
قطر: افغان وفود، سیاسی جماعتوں اور طالبان میں دو روزہ مذاکرات ختم
دوحہ (نیوز ڈیسک) افغان سیاسی جماعتوں، گروہوں اور طالبان کے درمیان قطر میں جاری دو روزہ مذاکرات ختم ہوگئے ہیں۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہناہے کہ بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی لیکن افغانستان میں جنگ بندی سے متعلق حتمی فیصلے کا اعلان امریکا سے براہ راست مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں