لاہور (ڈیلی اردو) نیب اسلام آباد کی توشہ خانہ کیس میں نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں تفتیش کی ۔ نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم کا بیان ریکارڈ کیا۔ قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کے حوالے سے تحقیقات کی۔ نیب اسلام آباد کی مشترکہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
رمضان شوگر ملز کیس: نیب کی استدعا مسترد، حمزہ شہباز 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کو پندرہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت نیب کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ احتساب مزید پڑھیں
محمد بن سلمان کا وہ وعدہ جو وفا نہ ہو سکا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی کمیٹی نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خود کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر کہنے والے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنا وعدہ وفا نہ کر سکے۔ سینیٹ کمیٹی نے سعودی عرب کے ولی عہدہ محمد بن سلمان کی جانب سے 6 ماہ قبل سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی سے متعلق وعدہ وفا مزید پڑھیں
بنگلادیشی وزیراعظم پر حملہ کرنے والے 9 افراد کو سزائے موت
ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد پر سن1994 میں حملہ کرنے والے نوحملہ آوروں کو بنگلادیش کی عدالت نے سزائے موت جبکہ پچیس کو عمرقید کی سزا سنادی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی عدالت نے چوبیس سال پرانے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر انیس سو مزید پڑھیں
دھمکیاں تمہارے گلے نہ پڑ جائیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی حسن روحانی کو دھمکی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی ہم منصب کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں کی سیاست کے نتائج پر خبردار رہو یہ تمہارے گلے پڑ سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طرف سے دی جانے والی دھمکیوں کا سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں
سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر زروک دیئے گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف زرداری کی پروکشن آرڈرز جاری کرنے کے بعد روک دیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف زرداری کی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے آصف زرداری کے لئے پروڈکشن آرڈر زروک دیئے گئے ہیں۔ چیئرمین اطلاعات ونشریات کمیٹی نے پروڈکشن آرڈر کی منظوری دی تھی اور مزید پڑھیں
ہیروئن برآمدگی کیس: رانا ثنا اللہ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل، اہم انکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر اور رکن قومی اسمبلی راناثنا اللہ کو 14 دن کےجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا، راناثنااللہ پر گاڑی سے 15 کلو ہیروئن سمیت 21 کلو منشیات برآمد ہونے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے رانا ثناء اللّٰہ سمیت 6 ملزمان کو 14 روز کے مزید پڑھیں
لبنان: وزیر مملکت صالح الغارب قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، 2 محافظ جاں بحق
بیروت (نیوز ڈیسک) لبنان کے وزیر مملکت برائے پناہ گزین کے قافلے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 2 محافظ جاں بحق ہوگئے اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ وزیر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کے وزیر مملکت برائے پناہ گزین بیروت کے پہاڑی مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس نے فلسطینی وزیر فادی الخدمی کو گرفتار کر لیا
یروشلم (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے فلسطین کے وزیر برائے امور القدس فادی الخدمی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی گرفتاری ایک چھاپے کے نتیجے میں عمل میں آئی ہے جو اسرائیل کی پولیس نے ان کی رہائش گاہ پہ مارا تھا۔ عالمی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق اسرائیلی پولیس نے چھاپے کے دوران نہ صرف مزید پڑھیں