قاہرہ (ڈیلی اردو) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کمرہ عدالت میں انتقال کرگئے۔ اُن کی عمر 68 برس تھی۔ عرب میڈیا کے مطابق محمد مرسی قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں مقدمے کا سامنے کررہے تھے اور کیس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت موجود تھے، جیسے ہی کارروائی برخاست ہوئی وہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتے ہیں: امیر قطر
تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ قطر اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینا ایران کی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلیج عُمان میں دو تیل بردار جہازوں پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے اور امریکا کی طرف سے اس کے دستاویزی ثبوت مزید پڑھیں
پنجاب کے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو نیب نے گرفتار کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کرلیا۔ نیب حکام کے مطابق سبطین خان 2007 میں مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں صوبائی وزیر معدنیات تھے اور انہیں چنیوٹ میں مائنز ٹھیکہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ سبطین خان مزید پڑھیں
جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے سابق صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آصف علی زرداری کی بہن اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق بیورو نے آج (14 جون کو) ہی فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے مزید پڑھیں
ایران جنگ کے عراق پر بھیانک اثرات مرتب ہوں گے: جرمن وزیر خارجہ
بغداد ( نیوز ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ نے ایران کے معاملے پر عراق سے اپنی مصالحتی کوششوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی کیلئے خلیجی ممالک کے چار روزہ دورے پر ہفتہ کو بغداد پہنچے۔ جرمن وزیر خارجہ مزید پڑھیں
پشاور: قبائلی اضلاع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلا ع میں 2 جولائی کو ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قبائلی اضلاع میں انتخابات 20 روز کیلئے ملتوی مزید پڑھیں
انضمام شدہ علاقوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انضمام شدہ علاقوں میں صحت،تعلیم، امن وامان پرخصوصی توجہ دے رہی ہے، انضمام شدہ علاقوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے گورنر کے پی کے شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مزید پڑھیں
حکومتی و سیاسی رہنماﺅں کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے خڑ قمر میں بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں پاک فوج کے تین افسران سمیت 4 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ ملکی سیاسی قیادت نے شمالی وزیرستان مزید پڑھیں
وزیراعظم اور صدر مملکت کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی سخت مذمت کی اور پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ چند دشمن عناصر مزید پڑھیں
پارا چنار: لوئر کرم کے علاقے میں ایم این اے منیر خان اورکزئی پر فائرنگ
پاراچنار (محمد صادق) رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی پر مسلح افراد کی فائرنگ منیر خان اورکزئی حملے میں محفوظ رہے۔ جمیعت علمائے اسلام ف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی کے بھائی ڈاکٹر عبدالقادر کے مطابق منیر خان اورکزئی لوئر کرم کے علاقے اوچت میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی مزید پڑھیں