فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپنا قبلہ درست کرنا چاہیے اور غداریوں کے سرٹیفکیٹ بانٹنا درست نہیں۔قمر زمان کائرہ نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے محسن داوڑ کو ہیرو بنایا گیا اب ان پر غیر ملکی مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 108 ہو گئی
خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں دریائے نیل سے 45 لاشیں نکالی گئیں جس کے بعد فوج اور سیکیورٹی فورسز کے مظاہرین پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 108 ہوگئی ہے۔ 500 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوج کی فائرنگ اور شیلنگ مزید پڑھیں
افغان صدر اشرف غنی پاکستان کا دورہ کریں گے
کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی نے 27 جون کو دورہ پاکستان کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات مثبت رہی ،27 جون کو وزیراعظم سے اسلام آباد میں دوبارہ ملاقات ہو گی ،افغان صدر کا مزید پڑھیں
سری لنکا: ایسٹر دھماکوں کے بعد نفرت انگیز حملوں پر مسلمان گورنر، وزرا اور اراکین اسمبلی مستعفی
کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے دو مسلمان گورنروں، وزرا اور اراکین پارلیمنٹ نے ملک بھر میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد حملوں پر استعفیٰ دے دیا ہے اور حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے اور ملک میں جاری مہم کا خاتمہ کیا مزید پڑھیں
ملک کی صورتحال انتہائی حساس اور نازک ہے: اسفندیار ولی خان
پشاور (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال انتہائی حساس اور نازک ہے، وکلاء برادری سپریم کورٹ پر شب خون مارے جانے کیخلاف احتجاج کی کال دے رہی ہے۔ اسفند یار ولی خان نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ تبدیلی حکومت کی ناکامیوں نے مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع انتخابات: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرست شائع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع سے صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق 16 مزید پڑھیں
علی وزیر اور محسن داوڑ کے پروڈکشن آرڈر پر حکومت نے جھوٹ بولا، بلاول بھٹو زرداری
ِاسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں ہونے والے ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان سے باہر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوری دور میں آمرانہ طریقے اختیار کیے جارہے ہیں۔ بلاول بھٹو نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز جاری مزید پڑھیں
ہم آپ کو ووٹ نہیں دینگے کیونکہ ہم سنی ہیں اور آپ شیعہ، قائداعظم نے منہ پر جواب دیدیا، پڑھ کر آپ عش عش کر اٹھیں گے!
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تحریک جاری تھی‘ قائداعظم محمد علی جناح ووٹ مانگ رہے تھے‘ یہ کراچی تشریف لائے‘عوام سے پاکستان کی حمایت کی درخواست کی‘ شرکاء میں موجود کسی شخص نے کہا ’’ہم آپ کو ووٹ نہیں دیں گے‘‘ قائداعظم نے مسکرا کر پوچھا ’’کیوں؟‘‘ وہ شخص بولا’’ ہم سنی العقیدہ ہیں مزید پڑھیں
نریندر مودی نے دوسری مدت کیلئے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے دوسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق بھارت کے صدر رام ناتھ کووِند نے نریندر مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کا علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان قانون کے مزید پڑھیں