اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئیر صحافی انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے متعلق اہم دعویٰ کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جیانگیر ترین نے غیر رسمی طور پر نائب وزیراعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ انصار عباسی مزید کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کی طرف سے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
الیکشن کمیشن: قبائلی اضلاع کی 16صوبائی نشستوں پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع کی 16صوبائی نشستوں پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے ۔ خیبر پختونخوا کے حلقہ 100 تا 115پر پولنگ 2 جولائی کو ہو گی۔الیکشن کمیشن نے سابقہ فاٹا اور موجودہ قبائلی اضلاع کی 16صوبائی نشستوں کا شیڈول بھی جاری کر دیا ہے ۔ الیکشن مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما گل محمد میر کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا
سری نگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی رہنما گل محمد میر کو اُن کے گھر میں مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں مسلح افراد نے بی جے پی کے ضلعی نائب صدر مزید پڑھیں
عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کا انتخاب مکمل، اسفندیار ولی صدر اور میاں افتخار حسین جنرل سیکرٹری منتخب
پشاور (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کا انتخاب مکمل ہو گیا ، اسفندیار ولی خان چھٹی بار پارٹی کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے، اس امر کا فیصلہ باچا خان مرکز پشاور میں اے این پی کے مرکزی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی منعقد ہونے والے مرکزی کونسل کے انتخابی اجلاس میں مزید پڑھیں
فوج کے ترجمان نے ان باتوں کو چھیڑا جو ان کا کام نہیں: مولانا فضل الرحمٰن
لاہور (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان باتوں کو چھیڑا جو ان کا کام نہیں، ہم شروع سے کہتے تھے اصل حکومت فوج کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں
ہم فوجی عدالتوں، 18ویں ترمیم اور صدارتی نظام پر موقف نہیں بدلیں گے: بلاول بھٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بغیر کسی کا نام لیے کہا ہے کہ ’آپ نے جو کرنا ہے کریں، ہم دھمکیوں اور گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں، فوجی عدالتوں، 18ویں ترمیم اور صدارتی نظام پر موقف نہیں بدلیں گے‘۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول مزید پڑھیں
چین پاکستان میں اپنی صنعتیں منتقل کرے، اب پاکستان ایک محفوظ ملک ہے: وزیراعظم
بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چین کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم آئندہ ایک یا 2 سالوں میں ترقی کی وہ شرح حاصل کرلیں گے جس کے بارے میں ہم پہلے سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ بیجنگ میں پاک چین تجارت اور سرمایہ کاری فورم مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے دس سالہ منصوبے پر تیزی سےکام جاری ہے: وزیر اعلیٰ محمود خان
پاراچنار (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی تیز تر ترقی کے لئے دس سالہ منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور ان پسماندہ علاقوں کی عوام کے لئے صحت انصاف کارڈ کی فوری فراہمی جاری ہے۔ ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار میں میڈیا سے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان چار روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان بیجنگ میں ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے موقع پر رہنمائوں کی گول میز کانفرنس میں بھی شرکت کریںگے جس میں38ملکوں کے رہنما شریک ہوںگے۔ وزیراعظم کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کریں گے۔وہ متعدد سربراہان مملکت اور حکومت سے ملاقاتیں کریںگے جن میں صدر شی چن پنگ ‘ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پارا چنار میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان
پارا چنار (رپورٹ: ہدایت علی پاسدار) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پاراچنار کا ایک روزہ دورہ کیا جہاں انہوں نے صحت کارڈ کا اجراء کیا اور میڈیکل کالج بنانے کا اعلان کیا وزیر اعلیٰ محمود خان نے پاراچنار ڈسٹرکٹ ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور ڈاکٹروں کی کمی پورا کرنے کا بھی اعلان کیا۔ پاراچنار میں مزید پڑھیں