اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ افغانستان کے تنازعات نے افغانستان اور پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا لہٰذا اب پاکستان افغانستان میں کسی بھی اندرونی تنازع کا حصہ نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان کے تنازعات مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
خبردار کرتا ہوں، ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کیا تو ملک ٹوٹے گا: بلاول بھٹو
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ وہ خبردار کرتے ہیں اگر ون یونٹ یا صدارتی نظام نافذ کرنے کی کوشش کی گئی تو ملک ٹوٹے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام مہنگائی کے سونامی میں ڈوب رہے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ایران میں بیان، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان گرما گرمی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی ایران میں کی گئی تقریر پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان خوب گرما گرما ہوئی۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن ارکان نے وزیراعظم عمران خان کی ایران میں تقریر پر انہیں تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں
بہیمانہ ریاستی تشدد کےخاتمے کیلئے پارلیمان میں قانون سازی کریں گے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بہیمانہ ریاستی تشدد کے خاتمے کے لیے پارلیمان میں مسودہ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی ریاست کے بہیمانہ تشدد کے خاتمے کے لیے پارلیمان میں قانون سازی کرے گی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
دہشتگردی سے متعلق وزیراعظم کا ایران میں بیان، مریم نواز کا اہم بیان سامنے آ گیا
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران میں دہشت گردی سےمتعلق بیان پر مریم نواز بھی بول پڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو ہدف تنقید بنایا۔ Vilifying & defaming your own country on foreign soil, مزید پڑھیں
ایران نے امریکی فورسز کو دہشت گردوں کی فہرست میں ڈال دیا
تہران (ڈیلی اردو) ایرانی مجلس (پارلیمنٹ) کی جانب سے حکومتی فیصلے کی توثیق کے بعد امریکی سینٹ کام فورس اور اس کے تمام ذیلی اداروں کو دہشتگردوں کی فہرست میں ڈال دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے آج بروز منگل سپاہ پاسدارن کے خلاف امریکی فیصلے کے ردعمل پر امریکی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات
تہران (نیوز ڈیسک + ارنا) وزیراعظم عمران خان نے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کیساتھ ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے دورے پر آئے ہوئی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی وفد کی قیادت میں پیر کے روز قائد اسلامی انقلاب، رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کا بارڈر کے تحفظ کیلئے مشترکہ سکیورٹی فورس بنانے پر اتفاق
تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے دورہ ایران کے موقع پر صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد دونوں ممالک کے وزارت صحت کے حکام نے صحت کے شعبے میں طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے تعاون کے اعلامیے پر دستخط کیے۔ بعدازاں مشترکہ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سانحہ ہزار گنجی: وزیراعظم عمران خان کی ہزارہ برادری سے ملاقات اور تعزیت
Dکوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم عمران خان نے آج ایران کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل کوئٹہ میں ہزار گنجی سانحے کے متاثرین سے ملاقات اور تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کے وفد سے ملاقات کی، اس دوران انھوں نے وفد کے تمام ارکان سے مزید پڑھیں
پاکستان بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں، جنگ دونوں کو برباد کرسکتی ہے: شاہ محمود قریشی
ملتان (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو معاشی چیلنجز ورثے میں ملے اور ملک کی معاشی حالت بتا کر قوم کو مایوس نہیں کرنا چاہتے۔ ملتان پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت پڑوسی ہے اور مزید پڑھیں