واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن جنگ میں سعودی عرب کی حمایت کے خلاف قرارداد ویٹو کردی، کہتے ہیں امریکا خطے میں سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔ یمن جنگ میں سعودی عرب کی مدد جاری رہے گی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ۔ یمن جنگ میں مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
سانحہ کوئٹہ: امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا: صدر عارف علوی
کوئٹہ (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ امن کے قیام پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر کرنے کے لیے وفاق صوبائی حکومت کے ساتھ ہے، نیشنل ایکشن پلان پر مزید کام کیا جائے گا، کو وفاقی حکومت ہزارہ برادری کی ہر مزید پڑھیں
حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ قاتلوں کے ساتھ ہے یا شہدا کے ساتھ، بلاول بھٹو
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھی شہید کا بیٹا ہوں ملک کو انتہاپسندوں سے پاک کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، پوری سیاسی زندگی اس کام کے لیے ہوگی کہ اپنے ملک کو انتہا پسندوں سے پاک کروں تاکہ ہم امن کے ساتھ مزید پڑھیں
سانحہ کوئٹہ: ہزارہ برادری ہماری نیت پر شک نہ کرے، شہریار خان آفریدی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہزار گنجی واقعہ پر انتہائی افسوس ہے اور میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے واقعہ کی تعزیت کرنے آیا ہوں۔ وزیر اعظم کا عزم ہے کہ بلوچستان کی محرومیاں دور ہوں۔ وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں
ملک پر احمق راج مسلط کردیا گیا ہے: ڈاکٹر نفیسہ شاہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹرنفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات چوری کرنے کے مضراثرات سامنے آ رہے ہیں،جہاں ملک پر احمق راج مسلط کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کرپشن مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے 16 اپریل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 16 اپریل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 16 اپریل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس میں 17 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں
پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور اسے شکست دی: صدر مملکت عارف علوی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا اور اسے شکست دی اور اسلام اور دہشت گردی کی غلط تشریح کو بھی غلط ثابت کیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ چوتھی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں
کوئٹہ دہشتگردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ملوث ہیں: شاہ محمود قریشی
ملتان (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سانحہ کوئٹہ پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں معصوم لوگ شہید اور زخمی ہوئے ہیں، ہزارہ کمیونٹی کے لوگ بہت محنتی ہیں، دیکھنا یہ ہے کہ کوئٹہ دہشتگردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اطلاعات تھیں مزید پڑھیں
یمن میں خانہ جنگی کے بعد پارلیمانی انتخابات کا انعقاد
صنعاء (ویب ڈیسک) یمن کے اراکین پارلیمنٹ نے ملک میں خانہ جنگی کے بعد پہلی اجلاس کے دوران جنرل کانگریس (جی پی سی) کے سلطان البرکانی کو اسپیکر منتخب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے ایوان نمائندگان کے نومنتخب اسپیکر سلطان البرکانی نے اپنے انتخاب کے بعد کہا ہے کہ حوثی منصوبے کے ذریعے ایران مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول اپریل کے آخری ہفتے میں متوقع ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ حلقہ 100 سے 115 پر انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق تمام متعلقہ اضلاع میں انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کا کام مزید پڑھیں