اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ پرامن اور مذاکراتی حل ہی افغانستان میں پیشرفت کا واحد راستہ ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور تمام فریقوں کو امن عمل کیلئے پختہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
پاکستان دہشت گردی کیخلاف بھرپور جنگ لڑ رہا ہے: وفاقی وزیر فواد چوہدری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف بھرپور جنگ لڑ رہا ہے۔ انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان تشکیل دیا گیا۔ فاٹا نے دہشت گردی کے باعث نقصان اٹھایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
دہشت گرد کسی ایک قوم یا قبیلے کے نہیں سب کے مشترکہ دشمن ہیں: وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، دہشت گرد کسی ایک قوم یا قبیلے کے نہیں سب کے مشترکہ دشمن ہیں۔ دہشت گردی ایک کمیونٹی نہیں پورے بلوچستان کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں
کوئٹہ خودکش دھماکا: دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، وفاقی وزیر علی زیدی
کوئٹہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، وزیر اعظم کا انتہائی واضح مؤقف ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی رعایت نہیں، کچھ لوگوں نے معاملے کو سیاسی بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کوئٹہ مزید پڑھیں
ہم جانیں دیدیں گے لیکن اس ملک پر آنچ نہیں آنے دیں گے: بلاول بھٹو زرداری
گھوٹکی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صوبے مضبوط ہونگے تو وفاق مضبوط ہوگا لیکن یہ حکومت 18ویں ترمیم ختم کر کے عوام کے حقوق ختم کرنا چاہتی ہے۔ گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم مزید پڑھیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائےداخلہ نےنیشنل ایکشن پلان پر وزارت داخلہ سےبریفنگ طلب کرلی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کوئٹہ دھماکے کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان پر وزارت داخلہ سے بریفنگ طلب کرلی۔ وزارت داخلہ نے کمیٹی سے بریفنگ کے لیے وقت مانگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ خودکش دھماکے کی شدید مذمت، رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد + کوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فروٹ مارکیٹ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں اور ایک ایف سی اہلکار سمیت 20 افراد شہید اور 48 شدید زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی. مزید پڑھیں
کوئٹہ خودکش دھماکا: حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنےمیں ناکام رہی، آصف زرداری
کراچی (ڈیلی اردو) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں اور منصوبہ سازوں کوقانون کی گرفت میں لائے، انہوں نے کوئٹہ میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی میں معصوم انسانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، حکومت نیشنل ایکشن پلان پرمن وعن عمل کرنے میں ناکام رہی مزید پڑھیں
تبدیلی والے صوبے میں ایک بل منظور کروانےپر کتنے کروڑ روپے لگ جاتے ہیں جان کر پاکستانی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
پشاور (ڈیلی اردو) تحریک انصاف حکومت کے کفایت شعاری کے دعوے ہوا ہوگئے، خیبر پختونخوا اسمبلی کے صرف 31 دنوں کے سیشنز پر 13 کروڑ 93 لاکھ روپے سے زائد اڑا دیئے گئے، صرف ایک بل کی منظوری پر ایک کروڑ روپے سے زائد کا خرچہ آیا۔ نجی ٹی وی کے مطا بق کام کم مزید پڑھیں
سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا
خرطرم (ڈیلی اردو) سوڈان میں فوج نے 30 سال سے برسراقتدار صدر عمر البشیر کا تختہ الٹ دیا ہے۔ عمر بشیر 1989ء میں سوڈانی فوج کے کرنل تھے اور وزیر اعظم صادق المہدی کی جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد ملک کے سیاہ و سفید کے مالک بن گئے تھے۔ عمر البشیر نے 1992 مزید پڑھیں