لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم کے بعد نیب ٹیم ماڈل ٹاؤن سے واپس روانہ ہو گئی ہے۔ نیب ٹیم صبح 11 بجے حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے پہنچی تھی۔نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چودھری اصغر کی مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
لاہور ہائی کورٹ نے پیر تک حمزہ شہباز کی گرفتاری روک دی
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پیر تک مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما حمزہ شہبازکی گرفتاری روک دی، انھیں 8 اپریل تک گرفتار نہیں کیا جائے گا. تفصیلات کے لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق حمزہ شہبازکی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر پیرکو سماعت ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر، پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے مزید پڑھیں
حکومت نے شاہد خاقان عباسی، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے مزید پڑھیں
عدالت کا نیب کو پولیس کی مدد سےگھر میں داخل ہو کر حمزہ شہباز کو گرفتار کرنیکا حکم
لاہور (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے نیب کو پولیس کی مددسےگھرمیں داخل ہو کر حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کاحکم دے دیا اور کہا غیرضروری طاقت کے استعمال سے اجتناب کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہبازکی گرفتاری کیلئے نیب نے احتساب عدالت سے رجوع کیا ، جس پر احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے مزید پڑھیں
حمزہ شہباز شریف کے گارڈز کے خلاف نیب ٹیم پر تشدد کا مقدمہ درج
لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائشگاہ پر چھاپے کے معاملے پر حمزہ شہباز کے محافظوں کیخلاف تھانہ ماڈل ٹائو ن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کی رہائش گاہ پر حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے مزید پڑھیں
حکومت نہیں جا رہی، زرداری جیل جائیں گے: وزیراعظم عمران خان
جمرود (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جارہی لیکن آصف زرداری جیل جانے والے ہیں۔ جمرود میں جلسے عام سے خطاب میں وزیر اعظم نے جہاں قبائلی عوام کے لیے مختلف منصوبوں کا اعلان کیا وہیں اپوزیشن پر سخت تنقید کی اور مزید پڑھیں
آج ہم ذوالفقار بھٹو کی وجہ سے بھارت کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتے ہیں: بلاول بھٹو
لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا وہ دردناک باب ہے، جس میں مزاحمت کی داستان درج ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ آج عدالتی مزید پڑھیں
شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، لندن روانگی کی تیاریاں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، مزید پڑھیں
سیاحت سے ملک میں زرمبادلہ آئےگا، لوگوں کو روزگار بھی ملے گا: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے سیاحتی مقامات کو سامنے لانے کی ضرورت ہے. ان خیالات کا اظہار انھوںنے ٹورازم سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں سیاحتی مقامات دیکھ چکا ہوں ، جو خوبصورتی پاکستان میں ہے وہ دنیا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لانے کا اعلان کردیا ,نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے اندرون و بیرون ملک اثاثے ظاہر کیے جاسکیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملکی و غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم لائی مزید پڑھیں