عمران خان فارغ، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ لوگوں کا اعتبار بھی آہستہ آہستہ عمران خان پر سے ختم ہوتا جائے گا۔ اس کے بعد پی ٹی آئی سے ہی کسی کو وزیراعظم منتخب کروایا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اندرونی ایوانوں کی سرد جنگ کھل کر سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی ایوانوں کی سرد جنگ کھل کر سامنے آگئی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین سے سرکاری اجلاسوں میں نہ بیٹھنے کی اپیل کر دی۔ شاہ محمود قریشی ایک بار پھر کھل کر جہانگرترین کے سامنے آگئے، سرکاری اجلاسوں میں ان کے بیٹھنے پر اعتراض کر مزید پڑھیں

ترکی بلدیاتی انتخابات: ترک صدر طیب اردگان کو شکست کا سامنا

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی پر 16 سال حکمرانی کرنے والے ترک صدر رجب طیب اردگان کی جماعت کو بلدیاتی الیکشن میں دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں شکست کا خطرہ پیدا ہو گیا، اپوزیشن نے انقرہ میں میئرشپ جیتنے کا دعویٰ کردیا ،اپوزیشن کو 51فیصد ووٹ حاصل ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی پر مزید پڑھیں

اس سال بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑےگا: اویس لغاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر اویس لغاری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی نا اہلی کے باعث رواں سال گرمیوں کی بدترین لوڈ شیڈنگ کی جائیگی۔ دنیا نیوز کے مطابق اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکاہے ، پی ٹی مزید پڑھیں

سعودیہ میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی، جلانا، جسمانی تشدد کا سامنا ہے: دی گارڈین

ریاض (نیوز ڈیسک) برطانوی اخبار اخبار دی گارڈین نے دعویٰ کیا ہے کہ ’سعودی عرب میں سیاسی قیدی کو جیل میں غذائی کمی، جلانا، زخم دینا سمیت جسمانی تشدد کا سامنا ہے‘۔ اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ’قیدیوں کے طبی معائنے پر مشتمل رپورٹ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو پیش مزید پڑھیں

ملک کے اندر کسی قسم کی مسلح تنظیم کی موجودگی کا قائل نہیں ہوں: مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر کسی قسم کی مسلح تنظیم کی موجودگی کا قائل نہیں ہوں۔ ایک انٹرویو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان تنظیموں کو ختم ہونا چاہیے۔ یہ تنظیمیں ہونی ہی نہیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی ملتان کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر ملک واصف راں کو مبارکباد

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پی پی218ملتان کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدوار ملک واصف مظہر راں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا ضمنی الیکشن کے نتائج نے ثابت کردیا ہے کہ عوام تحریک انصاف کی قیادت اورپالیسیوں پر اعتماد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملتان ضمنی الیکشن: تحریک انصاف کے امیدوار ملک واصف راں نے میدان مار لیا

ملتان (ڈیلی اردو) پنجاب میں حکمران جماعت تحریک انصاف نے ملتان کا ضمنی الیکشن جیت لیا۔ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 218 کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا اور تمام 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار ملک مزید پڑھیں

ضلع کرم کےعوام کو درپیش مسائل پر اجلاس: سیاسی،سماجی تنظیموں کےسربراہان کی شرکت

پشاور (ڈیلی اردو) قبائلی ضلع کرم میں انضمام کے بعد درپیش مسائل کے حوالے سے کرم کے نوجوانوں کا آج باغ ناران پشاور میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع کرم کے مختلف طلباء،سیاسی اور فلاحی تنظیموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں محمد سلیم، سعیداللہ، نجات حسین طوری، احسان اللہ احسان، اعجاز مزید پڑھیں

بھارت اور اسرائیل مسلمانوں پر حملے کر رہے ہیں: شہریار آفریدی

اسلام آباد (مفتاح مروت) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اب جاگ چکی ہے، پاکستان سب مسلمانوں کی آواز بنے گا، سب کو اپنی ذات کے بجائے پورے ملک اور عوام کا سوچنا ہوگا۔ وزیرمملکت برائے داخلہ نے یوتھ سمٹ سے دھواں دھار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں