اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو ایک سیاسی ادارہ سمجھتا ہوں، چند طاقتیں پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی سازشیں کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک رہے گا تو یہ سیاست مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دیں گے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی امجد خان کی سربراہی میں 4 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرے گی جہاں آرمی چیف دفاعی کمیٹی مزید پڑھیں
ملک میں بیٹھ کر دشمن کی بولی بولنے والے قبلہ درست کرلیں: وفاقی وزیر شہریار آفریدی
کراچی (نیوز ڈیسک) شہریار آفریدی کا کہنا ہے ملک میں بیٹھ کر دشمن کی بولی بولنے والے قبلہ درست کرلیں، اب کوئی پاکستان کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکے گا، ریاست اب سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ وزیر مملکت شہریار آفریدی نے سندھ رینجرز کے 26 ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں: بلاول بھٹو
رتو ڈیرو (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے بیان پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نیب کے ذریعہ جھوٹے کیس بنوا رہی ہے۔ اپوزیشن دباؤ میں نہیں آئے گی۔ ابھی سیاسی مارچ نہیں تھا، عوام کے رسپانس نے اسے ٹرین مارچ بنا دیا۔ رتو ڈیرو مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمنٹ میں جرائم پیشہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ: رپورٹ
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی پارلیمنٹ میں جرائم پیشہ اراکین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور موجودہ پارلیمان کی 33 فیصد اراکین پر فوجداری مقدمات قائم ہیں جن میں اکثریت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک این جی او ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک رائٹس(اے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج کراچی پیکج کا اعلان کریں گے
کراچی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان آج کراچی پیکج کا اعلان کریں گے، گرین لائن منصوبہ سرجانی سے نمائش تک فعال کرنے کیلئے8ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دورہ سندھ کیلئے کراچی پہنچ گئے، وزیراعظم آج کراچی پیکج کا اعلان کریں گے، کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی مزید پڑھیں
شہباز شریف کا آئندہ 2 روز میں برطانیہ روانگی کا امکان
لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا آئندہ دو تین روز میں برطانیہ روانگی کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی لندن روانگی اتوار یا پیر کو متوقع ہے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کرکے وطن واپس آجائیں گے۔ شہبازشریف برطانیہ میں قیام مزید پڑھیں
بلوچستان کی ترقی پورے پاکستان کی ترقی ہے: وزیراعظم عمران خان
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے الیکشن جیتنے کے لئے فیتہ کاٹنے کی بجائی ملک کی ترقی کے لئے کام کررہی ہے ایسا کوئی بھی منصوبہ شروع نہیں کر رہے جسے صرف الیکشن میں ووٹ لینے کے لئے استعمال کریں، پرانا پاکستان ترقی کی راہ پر نہیں چل سکتا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی کشتی میں کئی سوراخ ہیں: اسفند یار ولی
پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کشتی میں کئی سوراخ ہیں، نیب اس کشتی کو سہارا دینے کے لیے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے۔ ولی باغ میں گفتگو کرتے ہوئے اسفندیار ولی کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد سمیت پورے ملک میں بڑے بڑے قبضہ گروپ ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ملک ایلیٹ کلاس کابن چکا ہے اور اسلام آباد سمیت پورے ملک میں بڑے بڑے قبضہ گروپ ہیں۔ بین القوامی ہاؤسنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سرکاری محکموں میں بہت زمینیں ہیں لیکن بہت سے مزید پڑھیں