چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پنجاب کے دوروں کا اعلان

لاہور( ڈیلی اردو) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پنجاب میں سیاسی دوروں کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں وکلاء بارز سے خطاب کروں گا، نواز شریف علیل ہیں، ان سے ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی زیرصدارت بلاول ہاؤس مزید پڑھیں

احتساب کے نام پر انتقام اور عدل کے نام پر جبر کا نظام نہیں ہونا چاہئے: مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اس وقت احتساب کے نام پر میاں نوازشریف سمیت مخالفین سے انتقام لے رہی ہے۔ احتساب کے نام پر انتقام اور عدل کے نام پر جبر کا نظام نہیں ہونا چاہئے۔ مزید پڑھیں

کسی کو بھی بے گھر نہیں ہونے دیں گے، بجلی اور فور جی کا مسئلہ حل کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ محمود خان

میران شاہ (دین محمد وزیر) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی بے گھر نہیں ہونے دیں گے۔ میران شاہ میں بجلی اور فور جی کا مسئلہ حل کر رہے ہیں۔ لیویز اور خاصہ فورس کے مسائل پہلے اسمبلی میں لے کر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کو نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کو نواز شریف سے ملنے کی اجازت دے دی۔ پنجاب حکومت نے محکمہ داخلہ کو قانون کے مطابق عمل درآمد مزید پڑھیں

پارلیمان کا ایک تہائی ایجنڈا خواتین ارکان کی جانب سے پیش کیا گیا: فافن رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خواتین ارکان پارلیمان نے جاری پارلیمانی سال کے دوران بھی نمایاں کارکردگی کا امتیاز برقرار رکھا۔ عالمی یوم نسواں کے موقع پر فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کا ایک تہائی ایجنڈا خواتین کی جانب سے پیش مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو پر کرپشن کا مقدمہ

اوٹاوا ( ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو نے ایک بڑی تاجر کمپنی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی کارروائی کےدوران سیاسی مداخلت کا الزام اور جانبداری کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی سابق اٹارنی جنرل سے اس مقدمے کے حوالے سے مزید پڑھیں

معروف اداکار سلمان خان کا بی جے پی کے بجائے کانگریس میں شمولیت کا امکان

ممبئی (ڈیلی اردو) معروف اداکار سلمان خان کی کانگریس میں شمولیت کی خبریں زیرگردش ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دنوں بالی ووڈ اداکار سلمان خان سے متعلق بھارتی میڈیا میں خبریں زیر گردش ہیں کہ وہ آئندہ ہونے والے الیکشن میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مدمقابل الیکشن مزید پڑھیں

ہماری فوج بالکل تیار ہے، بھارت ہو یا سپر پاور جوابی کارروائی ہوگی: وزیراعظم عمران خان

تھرپارکر (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا کوئی یہ سوچ رہا ہےکہ ہمیں غلام بنالےگا تویہ کان کھول کرسن لے، میں اور میری قوم میچ کی آخری با ل تک کھیل کو . جنگ کی طرح لڑےگی، ہماری فوج بالکل تیار ہے، بھارت سے کہتا ہوں کچھ بھی کیا تو جوابی کارروائی ہوگی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کاش آپ کالعدم تنظیموں اور مودی کیلئے بھی یہی لہجہ اپناتے: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے تھر پارکر میں تقریر پر شدید ردعمل سامنے  آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم عمران خان نے تھر پارکر کا دورہ کیا، جہاں‌ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے پیپلز پارٹی اور بلاول مزید پڑھیں

خواتین کے عالمی دن پر ہندو سینیٹر کرشنا کماری چیٗر پرسن سینٹ بن گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی سینٹ نے عالمی یوم ِ خواتین کے موقع پر سینیٹر کرشنا کماری کو ایک دن کے لیے اپنا چیرپرسن سینٹ منتخب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر آج سینیٹر کرشنا کماری چیرپرسن سینٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں، وہ تھر سے تعلق رکھنے والی پہلی مزید پڑھیں