اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے، عمران خان پارلیمنٹ کی بالا دستی ماننے کو تیار نہیں، مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
بلاول بھٹو فسطائی کرداروں کے خلاف پھٹ پڑے
اسلام آباد ( عاطف عباس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے ٹویٹ کیا ہے کہ کتنا گھٹیا بیانیہ ہے۔ آپ کا بیانیہ اور آپ دونوں ہی بھاڑ میں جائیں، کیا اب زندگی فسطائی مکالمے کے تحت گذارنی پڑے گی جہاں آپ کے سکرپٹ (تحریر) کی پیروی نہ کی گئی تو غدار کہلائیں گے۔ مزید پڑھیں
افغان صدارتی انتخاب میں دوسری مرتبہ تاخیر کا اعلان
کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدراتی انتخابات میں دوسری مرتبہ تاخیر کا اعلان کردیا گیا ہے جو اصل تاریخ سے پانچ ماہ بعد 28 ستمبر کو ہوں گے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انڈیپنڈنٹ الیکشن کمیشن (آئی ای سی) کی جانب سے یہ اعلان امریکا اور طالبان کے درمیان 17 سالہ جنگ مزید پڑھیں
نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو آئندہ ہفتے طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹس بھیج دیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی نیب میں پیشی کے بعد اب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں
کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو اس لئےحراست میں لیا گیا کہ بھارتی طیارے انہیں اڑا نہ دیں: بلاول بھٹو
اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے بلاوجہ گرفتار کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے، میں نے احتجاج کی کوئی کال نہیں دی تھی جب ظلم ہوتا ہے تو پیپلزپارٹی کے کارکن آواز اٹھاتے ہیں۔ تحریک انصاف نے اسلام آباد کو 200 دن کیلیے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمٰن کا حکومت کے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد (ڈیلی اردو) جے یو آئی (ف) نے حکومت کے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی (ف) کی مرکزی مجلس عاملہ کا مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن مزید پڑھیں
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کےجعلی اکاونٹس کے مقدمے میں بیانات قلمبند
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج قومی احتساب بیورو اسلام آباد میں پیش ہوئے اور جعلی اکاونٹس کے مقدمے میں اپنے بیانات قلمبند کرائے۔ اس موقع پر نیب کے دفتر کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔
علی رضا عابدی قتل کیس: عابدی کو قتل کرنے کیلئے 8 لاکھ روپے ملے، ملزمان
کراچی (نیوز ڈیسک) علی رضا عابدی قتل کیس میں پولیس نے حتمی چالان عدالت میں پیش کر دیا، مذکورہ چالان انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم کی کورٹ ميں پيش کيا گيا، پولیس کے چالان ميں گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات شامل ہیں۔ پوليس نے گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات کو بڑی کاميابی قرار دے مزید پڑھیں
قازقستان کے صدر نور سلطان کا 30 برس بعد مستعفی ہونے کا اعلان
ستانہ (ڈیلی اردو) قازقستان کے صدر نور سلطان نذر بایوف نے 30 سال تک بلا شرکت غیرے حکمرانی کے بعد اچانک مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے 78 سالہ صدر نور سلطان نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنی قوم سے خطاب میں بغیر کوئی وجہ بتائے اچانک مزید پڑھیں
میری حمایت کرنے والی تنظیمیں دہشتگردی کا شکار رہیں: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ میری حمایت کرنے والی تنظیمیں خود دہشت گردی کا شکار رہی ہیں۔ حکومت وزراء پر کالعدم تنظیموں سے رابطوں کے الزام کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ میری الیکشن مہم میں جن تنظیموں نے ساتھ دیا انہیں بھی دہشت مزید پڑھیں