ہالینڈ کی مسلمان مخالف جماعت کے سابق رکن وین کلورین نے اسلام قبول کرلیا

ایمسٹرڈیم (ویب ڈیسک) ہالینڈ کی سب سے بڑی مسلمان مخالف سیاسی جماعت کے سابق رکن نے اسلام قبول کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلامی تعلیمات کا مذاق اُڑانے والے مسلمان مخالف 40 سالہ ڈچ سیاست دان وین کلورین نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ وین کلورین سے قبل سیاسی جماعت کے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے یوم یکجہتی کشمیر پر بھارت سے 8 مطالبات کر دیئے

میر پور (ڈیلی اردو) صدر مملکت عارف علوی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کیا کہ بھارت تمام سیاسی قیدیوں کو رہاکرے اورآزادی اظہار کی اجازت دے تاکہ کشمیری اپنی بات کہہ سکیں ۔ انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نہتےکشمیریوں پر آتشیں اسلحے اور مزید پڑھیں

برسلز میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا

بیلجیم (ویب ڈیسک) بیلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں سخت بارش اور سردی کے باوجود مظاہرین نے موم بتیاں جلا کر کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کااظہارکیا۔ مظاہرے ۔ کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر چار فروری کی شام کو برسلز کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کے سامنے کیا جس میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود

لندن (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کا خون بہہ رہا ہے، بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آج تک ایک مقدمہ بھی نہیں چلایا۔ لندن میں عالمی کشمیر کانفرنس سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

قابض فوج کے مظالم کے باوجود کشمیری عوام کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جاسکا: سراج الحق

لاہور (ڈیلی اردو ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پوری قوم سے اپیل کی ہے کہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ہر جگہ بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر یکجہتی کشمیر کے پروگراموں اور ریلیوں میں شریک ہوں تاکہ کشمیر کے مظلوم بہن بھائیوں اور عالمی برادری تک یہ پیغام پہنچ مزید پڑھیں

شہباز شریف پر 23 مقدمات ہیں، اخلاقی تقاضا ہے کہ وہ پی اے سی سے مستعفی ہوجائیں: شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر23 مقدمات ہیں، اخلاقی تقاضا ہے کہ وہ پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہوجائیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مجھے پی اے سی میں جانے کا مزید پڑھیں

سوچی سمجھی سازش کے تحت پشتون نوجوانوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ پرامن اور بقائے باہمی کی بنیاد پر تعلقات استوار نہیں کئے جاتے کوئی کوریڈور نہیں بن سکتا پاکستان کو قائم رکھنے کے لئے انصاف کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے لورالائی میں ارمان مزید پڑھیں

افغانستان اور شام میں جاری جنگیں ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور شام میں جاری جنگیں ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ امریکی فوج کو ان ملکوں سے واپس ضرور لائیں گے لیکن ان ملکوں میں اپنی انٹیلی جنس برقرار رکھیں گے۔ تاہم ‘ایران پر نظر رکھنے’ کے لیے عراق سے اپنے فوجی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت میڈیا سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس، میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت میں میڈیا سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعظم عمران خان کی وزیرپٹرولیم کو فوری طور پر تحقیقات کی ہدایت۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیرمناسب ہے۔