لاہور (اے ڈی شہزاد) سید صمصام علی بخاری کو وزیر اطلاعات پنجاب مقرر کردیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سید صمصام بخاری کو وزیراطلاعات پنجاب مقررکرنے کی منظوری دی ہے۔ صمصام بخاری پی پی 201 سے تحریک انصاف کی ٹکٹ پر الیکشن جیتے تھے۔ واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان نے گزشتہ روز مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
نواز شریف کو ہفتے میں 4 بار انجائنا کا اٹیک ہوا، انکی زندگی کو خطرہ ہے: مریم نواز
لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ نواز شریف جتنے دن ہسپتال میں رہے انہیں علاج کی کوئی سہولت نہیں دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد ان کی صاحبزادی مریم نوازنے ٹوئٹ کی کہ دوران ملاقات نوازشریف کو دل میں تکلیف ہوئی، مزید پڑھیں
ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے استعفی دیدیا
لاہور (ڈیلی اردو) ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے استعفی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ’ہندو برادری سے متعلق متنازع بیان پر‘ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
فیاض الحسن چوہان نے ہندوئوں سے متعلق متنازعہ ریمارکس پر معافی مانگ لی
لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب کے صوبائی وزیر وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ہندوں سے متعلق متنازعہ ریمارکس پر معافی مانگ لی۔ ہندوں سے متعلق متنازعہ ریمارکس پر صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا موقف سامنے آگیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرا ٹارگٹ قطعی ہندو مذہب اور ہندو برادری نہیں تھا، میرا مزید پڑھیں
علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت، 4 ملزمان گرفتار، سی ٹی ڈی کا دعویٰ
کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کیس میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے اصل قاتلوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی نوید خواجہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قتل کیس میں اہم پیشرفت سے آگاہ کیا۔ اُن کا کہنا مزید پڑھیں
جے یو آئی کا 24 مارچ کو شمالی وزیرستان میں ملین مارچ کے انعقاد کا فیصلہ
پشاور (ڈیلی اردو) جے یو آئی کے زیر اہتمام 24 مارچ کو شمالی وزیرستان میں ملین مارچ کے انعقاد کافیصلہ کیاگیاہے اس سلسلہ میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا گل نصیب خان کی صدارت میں صوبائی سیکٹریریٹ رنگ روڈ پشاور میں منعقد ہوا جس میں اراکین مجلس عاملہ مفتی محمد مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو کل ایک بڑا عہدہ مل جائے گا
اسلام آباد( ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کو کل قومی اسمبلی کی حقوق انسانی کمیٹی کا چئیرمین منتخب کر لیا جائے گا۔ کل قومی اسمبلی کی حقوق انسانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں چئیرمین کا انتخاب ہوگا۔ حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے کے بعد بلاول بھٹو چئیرمین حقوق انسانی مزید پڑھیں
حکومت نے مزید ایک ہزار سے زائد افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے گزشہ 3 سال کے دوران ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں مزید ایک ہزار 82 افراد کے نام شامل کرلیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس دوران 3 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے لیکن اب بھی فہرست میں شامل افراد کی تعداد 12 ہزار مزید پڑھیں
ملک حالت جنگ میں ہے اور حکومت کو نوبل انعام کی پڑگئی: سید خورشید شاہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں دشمن سے خیر کی توقع نہیں اور اس وقت ملک حالت جنگ میں ہے لیکن حکومت کو نوبل انعام کی پڑ گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں فواد چوہدری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے مزید پڑھیں
اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے: سابق وزیراعلی نواب اسلم خان رئیسانی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے سابق وزیراعلی نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کر اگر تسلیم کر لیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ رکن اسمبلی نے نواب اسلم خان رئیسانی کا کہنا تھا کہ سارا جھگڑا پانی کا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین اصل تنازعہ کشمیر نہیں بلکہ مزید پڑھیں