اسلام آباد(ڈیلی اردو) سابق سپیکر قومی اسمبلی و ممبر سید فخر امام کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیرکا چئیرمین منتخب کر لیا گیا ہے، کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز پارلیمٹ میں کمیٹی روم نمبر 2 میں ہوا جس چئیرمین کے انتخاب کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ چئیرمین کمیٹی کے لیے سید فخر مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جارحیت کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا مزید پڑھیں
آزاد ہوتا تو خود جے ایف تھنڈر اڑا کر دشمن کے طیارے گراتا: نواز شریف
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وہ آج آزاد ہوتے تو خود جے ایف تھنڈر اڑا کر دشمن کے طیارے گراتے۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے لیگی کارکنوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف مزید پڑھیں
بلوچستان کے وسائل میں اضافہ،معیشت کی بہتری، اچھی طرز حکمرانی کیلئے کام کررہے ہیں: جام کمال
کوئٹہ (ڈیلی اردو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اچھی طرز حکمرانی کے اصولوں کے تحت حکومت چلانا آسان نہیں ہوتا، ماضی میں عارضی بنیادوں پر سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے نظام چلانے کانتیجہ ہے کہ آج ہم ستر سال کے بعد بھی عوام کی جانب سے سہولتوں کی عدم دستیابی مزید پڑھیں
پختونوں میں ہیروئن، کلاشنکوف کلچر متعارف کرانےکا سہرا ضیاءالحق کے سر ہے: میاں افتخار حسین
پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کے دور آمریت میں امریکی پالیسیوں کے تناظر میں خیبر پختونخوا کی پر امن سرزمین کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا، قلم و کتاب کی جگہ ہماری نسلوں میں ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر مزید پڑھیں
نوازشریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ابتدا میں انتہائی مختصر فیصلہ سنایا اور سابق وزیراعظم کی درخواست مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما رمیش کمار کی بھارتی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقاتیں
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار مذہبی رسومات کے سلسلے میں بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم مودی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی اور انہیں بتایا کہ پاکستان کسی کو اپنی سرزمین بھارت کیخلاف استعمال نہیں کرنے دیگا۔ سندھ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں کشمیر سے ہاتھ دھونا پڑے گا: مولانا فضل الرحمن
کراچی (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم خیالات کی دنیا کی جانب جارہے ہیں۔ چین ہم سے اس وقت سخت ناراض ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی صورت میں کشمیر سے ہاتھ دھونا پڑیگا، سی پیک پر بلوچستان کے عوام کے تحفظات ہیں مزید پڑھیں
حکمران جماعت میں اختلافات عروج پر، فواد چوہدری کا وزارت سے استعفے کا عندیہ
اسلام آباد ( ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے استعفیٰ دینے کا اشارہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے مستفیٰ ہونے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آئے تو وفاقی مزید پڑھیں
بنگالیوں کو انکے حقوق دیئے جاتے تو پاکستان ٹوٹنے سے بچ جاتا: اسفند یار ولی خان
پشاور (ڈیلی اردو) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ مادری زبان تہذیب و تمدن اورکلچر و ثقافت کا خزانہ ہے اور مادری زبان کی بدولت ہی انسان اپنی ثقافت اور تہذیب و تمدن سے منسلک رہتا ہے۔مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں مزید پڑھیں