کابل (ڈیلی اردو ) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو افغانستان میں اپنا دفتر کھولنے کی پیشکش کردی۔افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغان حکومت تیار ہے۔ طالبان کابل، قندھار یا ننگرہار کہیں بھی اپنا دفتر کھول سکتے ہیں۔ ننگرہار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے، وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کی ملاقات
دبئی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی مزید پڑھیں
ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے، پاکستان کو بہت اوپر لیکر جاناچاہتا ہوں: وزیراعظم
دبئی ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس طرح کی مزید پڑھیں
پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، گورنر شاہ فرمان
پشاور(ڈیلی اردو) گورنر خیبر پختوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، قبائلی اضلاع کی ترقی وخوشحالی کیلئے دونوں ایک پیج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، قبائلی اضلاع کی ترقی وخوشحالی مزید پڑھیں
افریقی ملک چاڈ کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، اپوزیشن رہنماؤں سمیت 250 باغی گرفتار
اینجامینا (ویب ڈیسک) وسطی افریقی ملک چاڈ میں صدر ادریس دیبی کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 4 اپوزیشن رہنماؤں سمیت 250 باغیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک چاڈ میں باغیوں کے اتحادی گروہ نے صدر ادریس دیبی کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے حکومتی مزید پڑھیں
42 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تبلیغی گرفتار، سنسنی خیز انکشافات
کراچی(ڈیلی اردو) محکمہ صحت سندھ کے ایک افسر ساجد کو کراچی پولیس نے گرفتار کیا ہے جس پر مبینہ طور پر 42 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے۔ ملزم نے آخری واردات کے بعد تبلیغی جماعت میں شمولیت اختیار کی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ غلام اظفر مہیسر نے ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ہاؤس سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج دبئی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ عمران خان مزید پڑھیں
نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل: ایل این جی انکوائری میں ملزم نامزد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل، نیب نے ایل این جی انکوائری میں سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کیا، شاہد خاقان عباسی کو بھیجے گئے نوٹس میں نواز شریف کو ملزم لکھا گیا۔ نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد نواز شریف کو مزید پڑھیں
لٹیروں کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا: وزیراعظم عمران خان
ہیڈ بلوکی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او دینا اس ملک سے غداری ہوگا، 2 این آر او نے پاکستان کو تاریخی نقصان پہنچایا، این آر او کا مطلب مجرموں کو معاف کر دینا ہے، سرے محل کیس میں قوم کے 2 ارب روپے برباد کئے گئے۔ شجرکاری مہم مزید پڑھیں
اب کوئی نیا بنگلہ دیش بننے نہیں دیں گے، حق کیلئے لڑیں گے: آصف زرداری
ٹنڈو آدم (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ہم ان کے ہاتھوں میں کھیل گئے اس لئے بنگلا دیش بن گیا لیکن اب ہم کوئی بنگلا دیش نہیں بننے دیں گے اور اپنے حق کے لئے لڑیں گے۔ ٹنڈوآدم میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک مزید پڑھیں