اسلام آباد ( ڈیلی اردو) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے صحافیوں نے ینگ جرنلسٹس فورم کی بنیاد رکھ دی، ینگ جرنلسٹس فورم کی کابینہ کا اعلان بھی کردیا گیا جس کے مطابق سردار نعیم چغتائی صدر، عثمان عالم سینئر نائب صدر، عامر گردیزی نائب صدر، وقاص کاظمی سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
وزیراعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا
لاہور ( ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو سانحہ ساہیوال کے متاثرین سے ملاقات کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا کہ سانحہ ساہیوال کے متاثرین کی خواہشات کے مطابق تحقیقات کی جائیں، اگر جوڈیشل کمیشن بنانا پڑے تو غور کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کیا۔ مزید پڑھیں
میڈیا و آزادی اظہار پر حملے ہو رہے ہیں ہم بقا کی جدوجہد کرینگے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی(ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ میری بہت سی باتوں کو کوریج نہیں دی جاتی کیوں کہ فریڈم آف پریس نہیں ہے، میڈیا میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے، پیپلز پارٹی میڈیا ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے، وہ قدم بڑھائیں گے تو ہمیں اپنے ساتھ پائیں گے۔ مزید پڑھیں
قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد لندن روانہ
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔ حمزہ شہباز شہباز قطر ائرویز کی فلائٹ 629 کے ذریعے لندن روان ہوئے جبکہ وہ قطر ائر لائن کی ہی فلائٹ 628 کے ذریعے 13 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں
بھارت انسانی حقوق اور جمہوریت کا سب سے بڑا دشمن ہے، مشعال ملک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے پر مقبوضہ کشمیر کو مفلوج کردیا گیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر پر مشعال ملک نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کے دورے پر مزید پڑھیں
پاکستان کےساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے خواہاں ہیں:ایرانی صدر
تہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وہ پاکستان کی نئی سفیر رفعت مسعود سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے انہیں باضابطہ طور پر اپنی اسناد سفارت پیش مزید پڑھیں
این اے 91، سرگودھا ضمنی الیکشن: پاکستان تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کامیاب
سرگودھا (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کی حلقہ این اے 91 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے عامر سلطان 12 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں 20 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی الیکشن ہوا جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ مزید پڑھیں
پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا: بلاول بھٹو زرداری
کراچی (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی نے کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں پریس کلب کو ایک ادارہ بنایا مزید پڑھیں
نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا
لاہور (ڈیلی اردو ) سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے، نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کی تجویز میڈیکل بورڈ نے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل مزید پڑھیں
طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل، اہم وزارتیں حزب اللہ کو دی گئیں
واشنگٹن(ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ حکومت نے اہم ترین وزارتیں حزب اللہ کے سپرد کر دی۔ امریکا نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے لبنانی وزارت صحت کے وسائل کو اپنے مسلح مقاصد کے لیے استعمال کیا تو اس کے خطرناک نتائج مزید پڑھیں