اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے ساہیوال واقعے پر آئی جی پنجاب جاوید امجد سلیمی کو 30 دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی، اجلاس کے دوران آئی جی پنجاب اور کمیٹی ارکان کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
کراچی میں فائرنگ، پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے رمضان گھانچی زخمی
کراچی (ویب ڈیسک/ ڈیلی اردو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی رمضان گھانچی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں ایم پی اے رمضان گھانچی پر فائرنگ ان کے دفتر کے باہر ہوئی جس کے باعث وہ زخمی ہوگئے، علاقہ مکینوں نے مزید پڑھیں
میری پھانسی کا مطالبہ کرنے والے بنگلہ دیش میں اپنے لوگوں کو بچا لیں۔ وسیم اختر
کراچی (بیورورپورٹ) میئر کراچی وسیم اختر نے سٹی کونسل میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر کہا ہے کہ آج کے اجلاس میں تھنڈر اسکواڈ کے لوگ آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے میئر وسیم اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی نان مزید پڑھیں
آشیانہ اقبال اسکینڈل کیس: شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اسکینڈل کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، فواد حسن اور احد چیمہ سمیت ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دن کی توسیع کر دی اور ملزمان کو دوبارہ سات فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج سید نجم مزید پڑھیں
وینزویلا کے صدر نکولس کا امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کرنیکا اعلان، سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
کراکس (ویب ڈیسک/ نیوز ایجنسی ) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر وینزویلا نے امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کر لے، وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے امریکی سفیر کوحکم دیا ہے کہ وہ باہتر گھنٹے میں وینزویلا سے نکل جائیں، ٹرمپ انتظامیہ نے وینزویلا کے اپوزیشن لیڈر کو صدر تسلیم کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے منی بجٹ پیش کردیا۔ کیا مہنگا اور کیا سستا ؟
اسلام آباد ( ڈیلی اردو / ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے فنانس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی چھوٹ، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
دوحہ (ویب ڈیسک / نیوز ایجنسی ) وزیرِ اعظم عمران خان نے دو روزہ دورے پر قطر پہنچنے کے بعد دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے اپنے قطری ہم منصب عبد اللہ بن نصر مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی اور وارننگ دی کہ آئندہ ایسی درخواست آئی تو جرمانہ بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ مزید پڑھیں
ساہیوال جیسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے ہیں، گورنر پنجاب چوہدری سرور
ساہیوال جیسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے ہیں، گورنر پنجاب آزاد کشمیر + میرپور (ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعے کی وجہ سے کاؤنٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی پر تنقید نہیں ہونی چاہیے، اس طرح کے واقعات دنیا بھر میں ہوتے ہیں، حکومت نے تحقیقات کے مزید پڑھیں
ساہیوال میں شہریوں پر براہ راست فائرنگ ماورائے قانون اور اختیارات سے تجاوز کی بدترین مثال ہے، توقیر حسین زیدی
ساہیوال میں شہریوں پر براہ راست فائرنگ ماورائے قانون اور اختیارات سے تجاوز کی بدترین مثال ہے، سید توقیر زیدی ڈیرہ اسماعیل خان ( نمائندہ ڈیلی اردو ) نیشنل کمیشن برائے قانون و انصاف، بین المذاہب ہم آہنگی و انسانی حقوق پاکستان کا سانحہ ساہیوال پر انتہائی افسوس اور گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں