ایران سے کشیدگی پر پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی ڈبلیو) نگراں وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں تینوں مسلح افواج اور خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان شامل ہوں گے۔ اجلاس کا مقصد ایران اور پاکستان کے مابین حالیہ واقعات کے بعد قومی سلامتی کا وسیع جائزہ لینا ہے۔ پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت پر مزید پڑھیں

پاکستان پر ایرانی حملہ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی مثال ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جب سے ایران نے پاکستان کی حدود میں فضائی کارروائی کی ہے، امریکہ میں مختلف سطحوں پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ صدر بائیڈن نےخود اس معاملے پر بات کی ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر جان کربی کا تفصیلی ردعمل سامنے آیا ہے۔ اور اسی طرح محکمہ خارجہ بھی اس پر مزید پڑھیں

پاک ایران تعلقات میں اُتار چڑھاؤ: سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کرنے والا ملک اب اس پر حملہ آور کیوں ہوا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’ایران کو عالمی سطح پر پابندیوں کا سامنا ہے، اس وجہ سے ہم گذشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکہ میں ایران کی جگہ سفارتکاری کرتے آ رہے ہیں۔۔۔‘ یہ الفاظ سنہ 2014 میں اُس وقت امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے پاکستان سے آئے مزید پڑھیں

ایران میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں، نگراں وزیر جان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان نے کہا ہے کہ ایران میں مرنے والے دہشت گردوں کے لواحقین اسلام آباد کے کیمپ میں موجود ہیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے جواب سے بھارتی نیٹ ورک مکمل ٹوٹ گیا ہے، مسلح افواج مزید پڑھیں

امریکہ کی پاکستان پر ایرانی حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے پاکستان کی حدود کے اندر گزشتہ روز ایران کی فضائی کارروائی کی مذمت کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائس آف امریکہ کی اردو سروس کے لیے ارم عباسی کو ایک سوال کے تحریری جواب میں امریکہ کی طرف سے پاکستان کے ساتھ قیمتی جانوں کے زیاں مزید پڑھیں

ایران دہشتگردی کا سب سے بڑا سپانسر ہے، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کا پاکستان سمیت تین ہمسایہ ممالک میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں پر مذمتی بیان سامنے آیا ہے۔ منگل کو ایرانی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں میزائل اور ڈرون حملے کیے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کی خبر میں دعویٰ کیا گیا مزید پڑھیں

پاکستان کی ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی اور حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی بلا اشتعال خلاف ورزی اور پاکستانی حدود کے اندر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حملے کے نتیجے میں دو معصوم بچے مارے گئے اور تین لڑکیاں زخمی مزید پڑھیں

ایرانی حملے کے بعد خطے میں عراق کے کشیدگی کا مرکز بننے کا خدشہ

بغداد + تہران + واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عراق کے نیم خود مختار کرد اکثریت والے علاقے اربیل میں ایرانی سپاہ ’پاسدارانِ انقلاب‘ کے بیلسٹک میزائل حملے کے بعد عراق نے ایران سے بطور احتجاج اپنا سفیر واپس بلا لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران نے شمالی عراق میں میزائل حملے مزید پڑھیں

‘غزہ کا مسئلہ حل ہونے پر ہی اسرائیل کو تسلیم کیا جائے گا’، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں علاقائی امن ایک ایسی چیز ہے، جس پر وہ امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ حالانکہ امریکہ کی قیادت میں اسرائیل اور فلسطین کے مذاکرات ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے سے ٹھپ پڑے ہیں۔ سعودی عرب کے مزید پڑھیں

ایران کا پنجگور میں حملہ: پاکستان کی ’سنگین نتائج‘ کی تنبیہ، چین دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی کا خواہاں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی سکیورٹی فورسز نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان کے ایک سرحدی گاؤں ’سبزکوہ‘ میں رہائشی علاقے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق جس علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ پنجگور شہر سے اندازاً 90 کلومیٹر مزید پڑھیں