کیا اسرائیل نے یاسر عرفات کا مقابلہ کرنے کیلئے حماس کو تشکیل دیا تھا؟

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کی تشکیل ’درحقیقت ایک اسرائیلی منصوبہ تھا۔۔۔‘ ماضی میں متعدد مواقع پر یہ دعویٰ بارہا کیا جاتا رہا ہے۔ اور گذشتہ سال اکتوبر میں حماس کے اسرائیل پر حملوں اور اس کے بعد غزہ پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں کی مزید پڑھیں

افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے مولانا فضل الرحمن کابل میں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جے یو آئی ف کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے دورے کا مقصد طالبان قیادت کے ساتھ علاقائی امن اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے حوالے سے بات چیت بھی ایجنڈے پر ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کی عرب رہنماؤں سے ملاقاتیں

دوحہ (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے اردن اور قطر میں عرب رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں غزہ میں اسرائیل کی حماس کے خلاف جاری جنگ کو خطے میں پھیلنے سے روکنے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #VIDEO: #Saudi Foreign Minister Prince @FaisalbinFarhan welcomes his American counterpart مزید پڑھیں

عراق میں امریکی قیادت والے اتحادی مشن کے خاتمے کا مطالبہ

بغداد (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عراقی حکومت ملک میں امریکی قیادت کے بین الاقوامی اتحاد کو ختم کرنے کی تیاری کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے رہی ہے ۔یہ بات عراق کےوزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی کے دفتر نے جمعے کو ایک بیان میں کہی ۔ وزیر اعظم سوڈانی کایہ بیان بغداد میں امریکی حملے مزید پڑھیں

2024 میں یورپی یونین کو درپیش بڑے چیلنجز

برسلز (ڈیلی اردو) چاہے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ ہو، امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ واپسی یا پھر یورپی بلاک کی اپنی پالیسیوں میں تبدیلیاں، نئے سال 2024ء میں یورپی یونین کے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے اور اسے کئی چیلنجز کا سامنا بھی ہے۔ 1۔ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں انتخابی مہم پر حملے: امیدواروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کیساتھ تھریٹ الرٹ کیوں جاری ہوئے؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات سے قبل اب تک خیبر پختونخوا میں سیاسی رہنماؤں پر تین حملے ہو چکے ہیں جبکہ متعدد تھریٹ الرٹس میں سیاستدانوں کو انتخابی مہم کے دوران محتاط رہنے کا کہا گیا ہے۔ پڑوسی ملک افغانستان میں طالبان حکومت کی واپسی کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

وزارتِ داخلہ کا داعش کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے ملک میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) بھی پاکستان میں منظم ہو رہی ہے۔ پاکستان کی وزارت داخلہ نے یہ اعتراف سینیٹ میں جمع کرائے گئے ایک تحریری بیان مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کینیڈین ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ دہشتگردی، بےامنی، فرقہ وارانہ تشدد اور اغوا کا خطرہ ہے۔ کینیڈا کی حکومت اور ہائی کمیشن نے پاکستان کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ ہدایت نامہ میں سیکیورٹی لیول 2 میں پاکستان کے سفر میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، جماعت اسلامی کا کارکن ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں جماعت اسلامی کے کارکن کو ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول وسیم صدیقی گھر کے باہر موجود تھا، ملزمان نے اسے فون کرکے اورنگی ٹاون سیکٹر 7 (بی) بلایا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، مقتول مختلف ٹریول مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار قاری خیراللّٰہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

باجوڑ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار قاری خیراللّٰہ کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا، دھماکے میں جے یو آئی رہنما محفوظ رہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) باجوڑ کاشف ذوالفقار کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے برکمر میں مزید پڑھیں