شمالی وزیرستان میں انتخابی مہم کے دوران سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ پر فائرنگ

میرانشاہ (ڈیلی اردو) سابق رکن قومی اسمبلی اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے چیئرمین محسن داوڑ پر شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے علاقے گاؤں تپی میں نامعلوم افراد نے انتخابی مہم کے دوران حملہ کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1742455811622965702?t=ElucygvR8usCKNSPqnz8aA&s=19 نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حملے میں سابق ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

فوج اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف منفی پروپیگینڈا کرنے والوں کو سخت سزا دینے سے متعلق قرارداد سینیٹ میں منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ایوانِ بالا سینیٹ آف پاکستان میں سوشل میڈیا پر فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کو سخت سزا دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ ایوان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین موجود تھے لیکن مزید پڑھیں

ہماری لڑائی بلوچ لواحقین سے نہیں بلکہ ہمیں مسئلہ ان سے ہے جو خواہ مخواہ ان کیساتھ کھڑے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ جبری گمشدگیوں کے خلاف اسلام آباد میں آئے احتجاجیوں کے حوالے سے کیے گئے ایک سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ان لواحقین سے جھگڑا نہیں ہے میرا پورا پاکستان سے گلہ ہے جنھیں بات ہی ابھی تک مزید پڑھیں

حریت تنظیموں پر پابندی اور انعامات کا اعلان؛ بھارتی کشمیر میں حکومت کی نئی حکمتِ عملی کیا ہے؟

سرینگر + نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) ‏بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں حالیہ دنوں میں بے امنی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام اور عسکریت پسندی پر قابو پانے کے لیے مودی حکومت نے ایک نئی حکمتِ عملی اختیار کی ہے۔ بھارتی حکومت نے کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیموں پر پابندی لگانے مزید پڑھیں

بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے کوئی سوال کریں تو وہ گولی مار دیتے ہیں، نگران وزیراعظم کاکڑ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے کوئی سوال کریں تو وہ گولی ماردیتے ہیں،جو سمجھتے ہیں قتل جائز ہے تو وہ قانون بنالیں، جس کو دیکھو وہ ہمدرد بنا پھرتا ہے۔ لاہور میں بزنس سہولت سینٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

دہشت گردی کےحالیہ واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کےحالیہ واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان مطلوب دہشت گرد پاکستان کے حوالے کرے۔ جان اچکزئی نے کہا کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں حملہ ہوا ہے۔ ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی۔ ترجمان مزید پڑھیں

بھارت نے صحافیوں کی جاسوسی کی رپورٹ مسترد کردی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ اور امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ کی اس مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت جاسوسی کے سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے ملک کے دو نام ور صحافیوں سمیت دیگر صحافیوں کو مزید پڑھیں

بھارتی حکومت ‘پیگاسس’ سافٹ ویئر سے صحافیوں کی جاسوسی کر رہی ہے، رپورٹ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مشترکہ تحقیقات کے بعد شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت جاسوسی کے سافٹ ویئر کے ذریعے ملک کے نامور صحافیوں کو نشانہ بنانے میں ملوث پائی گئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فوج کی حراست میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کا حکم

سری نگر (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) بھارتی حکام نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی حراست میں تین عام شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں کی تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔ فوج کی جانب سے حراست میں لیے گئے لوگوں کے ساتھ تشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام مزید پڑھیں