نیو یارک + جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) اس نئی قرارداد میں غزہ میں حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مبینہ طور پر امریکی ویٹو سے بچانے کے لیے فی الحال اس قرارداد پر ووٹنگ موخر کی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی سے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
چمن میں تاجروں کا احتجاج جاری، نگراں وزیرِ اعظم کا پاسپورٹ کی شرط برقرار رکھنے کا اعلان
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چمن میں پاکستان افغانستان سرحد پر آمد و رفت کو قانونی شکل دینے کے لیے ‘ون ڈاکیومنٹ سسٹم’ کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔ منگل کو بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں صحافیوں سے مزید پڑھیں
عراق کے صوبائی انتخابات: ایران نواز شیعہ گروپوں کو تقویت ملنے کا امکان
بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) عراق میں پیر کے روز ایک عشرے میں پہلی بار صوبائی کونسلوں کے انتخابات ہوئے۔ اور توقع یہ کی جارہی ہے کہ ایران کے حامی طاقتور شیعہ گروپوں کو ان انتخابات سے تقویت ملے گی۔ عراق اور شام مشرق وسطیٰ کے دو ایسے ملک ہیں جہاں ایران کے مزید پڑھیں
بھارت: ایودھیا میں رام مندر اور 6 ارب ڈالرز کے ترقیاتی منصوبے، مسلم کمیونٹی کو کیا تحفظات ہیں؟
نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے شہر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر سمیت چھ ارب ڈالرز کے ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ حکام پراُمید ہیں کہ آئندہ ماہ مندر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا جائے گا جس کے بعد شہر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو گا۔ مزید پڑھیں
اٹلی میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی، وزیر اعظم جارجیا میلونی
روم (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا کہنا ہے کہ اٹلی میں اسلامی شریعت کے نفاذ کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے یہ بات اس اسٹیج سے کہی جہاں برطانوی وزیر اعظم رشی سونک اور ایلون مسک بھی موجود تھے۔ اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا مزید پڑھیں
اگست2021 میں 16 افغانوں نے خودکش حملے کیے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگست 2021 میں کم از کم 16 افغان شہریوں نے پاکستان میں خودکش حملے کیے، جب بھی افغان حکومت سے سیکیورٹی مسائل پر بات کی جواب ملا کہ اپنے معاملات درست کریں۔ برطانوی اخبار میں خصوصی تحریر میں نگراں وزیراعظم نے مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ میں کارروائیاں جاری، یرغمالوں کی رہائی کیلئے دباؤ میں اضافہ
تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیل نے اتوار کو غزہ پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔ جنگی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی قیادت پر سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کے لیے دباؤ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حماس کے یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں مزید پڑھیں
پاکستان سے کشیدہ تعلقات: طالبان کی مولانا فضل الرحمٰن کو دورۂ افغانستان کی دعوت
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کی عبوری حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ یہ دعوت ایسے وقت میں دی گئی ہے جب غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکینِ وطن کے انخلا اور پاکستان میں دہشت مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل پر غزہ میں بڑے آپریشنز کے بجائے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرنے پر زور
واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے اسرائیل کو فلسطینی علاقے میں اپنی فوجی کارروائیوں کو کم کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جمعرات کو اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو اور اسرائیل میں ان کی جنگی کابینہ کے مزید پڑھیں
جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟
برلن (ڈیلی اردو/بی بی سی) یورپ میں سب سے زیادہ عرب اور مسلم برداری جرمنی میں بستی ہے جو وہاں کی مجموعی آبادی کا 6.6 فیصد حصہ ہیں۔ یہاں بسنے والے 55 لاکھ مسلمانوں میں سے قریباً 25 لاکھ ترک نژاد ہیں۔ لیکن حال ہی میں غزہ کی جنگ نے جرمنی میں بعض مسلمانوں اور مزید پڑھیں