امریکہ دو ریاستی حل کیلئے عملی اقدامات کرے، فلسطینی وزیر اعظم

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ نے جمعرات کو ایک انٹر ویو میں کہا کہ با ئیڈن انتظامیہ کو اب اپنے الفاظ کو عملی جامہ پہنانا چاہیے اوراسرائیل پر دباؤ ڈالنے سمیت دو ریاستی حل کے ایک تصور کی جانب خصوصی اقدامات کرنے چاہئیں۔ محمد شتیہ نے یہ بات ایسوسی مزید پڑھیں

’یوکرین میں روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘ صدر پوٹن

ماسکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یوکرین پر ماسکو کی جانب سے فوجی حملے کے بعد روسی صدر نے پہلی مرتبہ پریس کانفرنس میں یوکرین جنگ کے حوالے سے دو ٹوک کہا کہ امن تب ہو گا، جب روس اپنے مقاصد حاصل کر لے گا۔ ان کے بقول روس کے مقاصد میں کوئی تبدیلی مزید پڑھیں

‘ہمیں کوئی روک نہیں سکتا، حماس کیخلاف جنگ جاری رہے گی’، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے) اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ فوجی نقصان ہو یا بین الاقوامی حمایت میں کمی، کوئی بھی چیز، حماس کے خلاف اس کی جنگ پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ اس دوران ایک جائزے سے پتہ چلا ہے کہ فلسطین میں حماس کی حمایت میں مزید پڑھیں

بھارت کے پارلیمنٹ میں گھسنے والے چار افراد پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے سیکیورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کو لوک سبھا کے ایوان میں زبردستی گھسنے اور گیس چھوڑنے والے چار افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جمعرات کو اجلاس کے دوران اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمان پر حملے کی برسی پر ایک اور ‘حملہ’، 5 گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی پارلیمان کی سکیورٹی میں زبردست چوک پر حکومت پر تنقید کے درمیان وزیر اعظم نریندرمودی نے اعلیٰ سطحی میٹنگ میں صورت حال کا جائزہ لیا۔ ادھر آٹھ سکیورٹی اہلکاروں کو معطل اور پانچ ‘حملہ آوروں’ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انتہائی سکیورٹی والی بھارتی پارلیمان کے اندر بدھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سپریم کورٹ نے اکثریت رائے سے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ اس سے قبل عدالت نے 23 اکتوبر کو یہ ٹرائل روکنے کا حکم دیا تھا، جسے آج معطل کیا گیا ہے۔ چھ رکنی بینچ میں صرف جسٹس مسرت ہلالی نے مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: فائر بندی قرارداد کی بھرپور حمایت

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی/ رائٹرز) اقوام متحدہ نے اس قرارداد کو کثرت رائے سے منظوری دے دی، جس میں غزہ میں فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ادھر امریکی صدر نے کہا کہ شہریوں پر اندھا دھند بمباری کی وجہ سے اسرائیل حمایت کھونے لگا ہے۔ اسرائیل کو حماس مزید پڑھیں

’دہشت گرد یہ جنگ ہار چُکے ہیں اور ہم یہ جنگ جیت چُکے ہیں‘ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ’ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ کرنے والے دہشت گرد جنگ ہار چکے ہیں، ریاست جنگ جیت چکی، دہشت گردوں کی شکست کا صرف اعلان باقی ہے۔‘ دہشت گردی کے اس واقع میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے بعد نگران وزیرِ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو واپس پاکستان لانے کے نتیجے میں آج ملک میں پھر حملے ہو رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو جیلوں سے نکال کر افغانستان بھیجنے اور پھر ملک میں آباد کرنے کی وجہ سے آج پاکستان میں پھر دہشت گرد حملے ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں وزارت داخلہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشت گردوں کی حمایتی آواز کو کچلنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ سازشی عناصر نے ہمیشہ ملک کو مزید پڑھیں