امریکی ویٹو پر ردعمل: غزہ میں ‘خون ریزی’ کا ذمہ دار امریکہ ہے، محمود عباس

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے غزہ میں خواتین اور بچوں کی “خون ریزی” کا ذمے دار امریکہ کو ٹھہرا دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق صدارتی آفس سے جاری بیان میں محمود عباس نے الزام لگایا کہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں

جرمنی: سیکسنی میں اے ایف ڈی کو ’انتہا پسند‘ پارٹی قرار دے دیا گیا

برلن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس سروس کی صوبائی شاخ نے تارکین وطن کی آمد اور اسلام کی مخالفت کرنے والی انتہائی دائیں بازو کی ملکی سیاسی جماعت ’متبادل برائے جرمنی‘ کو باضابطہ طور پر دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت قرار دے دیا ہے۔ وفاقی جمہوریہ جرمنی میں داخلی مزید پڑھیں

حوثی حملوں پر ردعمل میں امریکہ تحمل سے کام لے، سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) سعودی عرب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے ردعمل میں تحمل سے کام لے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے سعودی حکومت سے قریب دو ذرائع کے حوالے سے یہ خبر رپورٹ کی ہے۔ رائٹرز مزید پڑھیں

مودی کی سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے کی نئی کوشش

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) مودی حکومت سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ اگرچہ اس معاملے میں اسے چھوٹی مذہبی اقلیتوں کی حمایت حاصل نہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات اور سیاسی تحفظات کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ شمالی بھارت میں مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن غیر معمولی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق صدر ولادیمیر پوٹن کے اس غیر معمولی دورے کے دوران تیل کی قیمتوں کے علاوہ یوکرین اور غزہ میں جاری تنازعات پر بھی بات چیت ہو گی۔ پوٹن کا یہ دورہ ایک ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب تیل برآمد کرنے والے مزید پڑھیں

سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کا معاملہ: امریکی وفد کی بھارت میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ کے قومی سلامتی کے نائب مشیر جان فنر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ وفد نے بھارت کا دورہ کیا ہے جہاں اس نے امریکہ کی سرزمین پر سکھ رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی میں مبینہ طور پر نئی دہلی کے ملوث ہونے کے معاملے پر حکام سے مزید پڑھیں

دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں، کیا ان واقعات میں الیکشن کرائے جاسکتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دو صوبے بدامنی کی لپیٹ میں ہیں، کیا ان واقعات میں الیکشن کرائے جاسکتے ہیں؟ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں ہر وقت جانے کو تیار ہیں، مزید پڑھیں

ملتان: مذہبی اور مسلکی تعصب میں کسی کو حق دینے کے بجائے حق تلفی کی جاتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

ملتان (ڈیلی اردو) جمیعت علمائے اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ انہوں نے سیاست کی ہے اور مذہبی شناخت کو بھی زندہ رکھا ہے، سکھوں، عیسائیوں اور ہندوؤں کا بھی ان پر حق ہے۔ ملتان میں ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایسے رویوں مزید پڑھیں

بلوچستان: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ ’منظور پشتین‘ چمن سے گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتین کو بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے حراست میں لیا گیا۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ منظور پشتین غیر قانونی طور پر بلوچستان میں داخل ہوئے تھے، انھیں بلوچستان بدر کیا جائے گا- پشتون تحفظ موومنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ چمن مزید پڑھیں

افغانستان دہشتگرد عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کے بجائے ’ڈبل گیم‘ کھیل رہا ہے، صوبائی وزیر جان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان حکومت افغان سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردی کے حملوں میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے کے بجائے ’ڈبل گیم‘ کھیل رہی ہے اور معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ ڈان نیوز کے مزید پڑھیں