پاکستان پر دہشت گرد حملے: کیا پاکستان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنائے گا؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے اندر سرحد پار سے دہشت گرد حملوں کو روکنے کی کوششوں کے بارے میں ماہرین کے مطابق پاکستان کو سرحد پار سے خاطر خواہ تعاون نہیں مل رہا ہے اور صورت حال بگڑتی جارہی ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں ٹی ٹٰی پی کی جانب سے جنگ بندی توڑے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس ممالک کے گروپ کے غیر معمولی سربراہی اجلاس کے دوران تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ #BREAKING: #SaudiArabia's Crown Prince calls on all countries to stop exporting weapons to مزید پڑھیں

جبری گمشدگیوں کا معاملہ: وزیرداخلہ کی سربراہی میں کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع اور وزیر قانون کی شرکت

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز سے متعلق قائم وزرا کی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر اور وزیر قانون احمد عرفان اسلم کی بھی شرکت کی ہے۔ اجلاس میں اختر مینگل کمیشن کی رپورٹ مزید پڑھیں

دہشت گردی نہ رکی تو ٹھکانوں میں گھس کر سبق سکھائیں گے، نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینا جانتے ہیں، اگر بار بار کی تنبیہ کے باوجود یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو ہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں گھس کر انہیں سبق سکھائیں گے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر کی اسرائیل کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کرنے کی اپیل

تہران (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے تمام مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ کم از کم ’’محدود مدت‘‘ کے لیے سیاسی تعلقات منقطع کریں۔ ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے تمام مسلم ریاستوں پر زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے یوکرین کیلئے امریکہ کو اسلحہ فروخت نہیں کیا، نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ روس کی جاری جنگ میں پاکستان نے یوکرین کے استعمال کے لیے ہتھیار فروخت نہیں کیے۔ انہوں نے اس طرح کی رپورٹس کو “کنفیوژن” قرار دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں مزید پڑھیں

حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک صحافی نے امریکی صدر سے غزہ سے تبصرہ کرنے سے متعلق کہا۔ امریکہ صدر جو بائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ حماس نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ حماس نے غزہ میں اپنے جنگجو اور ہتھیار الشفا ہسپتال کے نیچے چھپا کر جنگی مزید پڑھیں

امریکا اور چین کے صدور کا ملاقات میں کئی امور پر اتفاق، بعض پر اختلاف برقرار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے چین کے ہم منصب شی جن پنگ کی ایک برس بعد ملاقات میں دونوں صدور تعلقات میں کشیدگی کو ختم، غیر قانونی نشہ آور ادویات کی روک تھام کے اقدامات اور فوجی روابط دوبارہ قائم کرنے کے لیے عمومی معاہدوں پر متفق ہوئے مزید پڑھیں

فرانسیسی عدالت نے شامی صدر بشار الاسد کے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) فرانس نے شام کے صدر بشار الاسد پر ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سےمتعلق انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب ہونے کے الزام میں گرفتاری کے لیے بین الاقوامی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ خبر رساں ادارے “ایجنسی فرانس پریس” نے ایک عدالتی ذریعے اور مقدمے کے مدعی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کا انخلاء: افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) افغانوں کی ملک بدری کے سبب کشیدہ تعلقات کے درمیان افغانستان کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ افغان وزیر تجارت کی قیادت میں یہ وفد ایک سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچا ہے۔ یہ افغان وفد پاکستان، ازبکستان مزید پڑھیں