فیض آباد دھرنا کیس پر انکوائری کمیشن قائم، دو ماہ میں رپورٹ پیش کریگا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی نگراں حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس سے متعلق انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ یہ کمیشن دو ماہ میں اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کرے گا۔ حکومت کے بدھ کی صبح جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کی پولیس کے سابق انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم نے غزہ کا انتظامی اختیار فلسطینی اتھارٹی کو دینے کی تجویز مسترد کردی

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیل حماس جنگ کے خاتمے کے بعد فلسطینی اتھارٹی کے غزہ پر انتظامی اختیارات کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ نیتن یاہو سے ہفتے کو صحافی نے سوال کیا کہ کیا فلسطینی اتھارٹی، جس کا مغربی کنارے میں جزوی مزید پڑھیں

عرب اور مسلم ممالک کی سمٹ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب میں اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ سربراہی اجلاس میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے خاتمے پر خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق عرب ممالک کے وزرائے خارجہ میں تقسیم پائی گئی۔ عرب اور مسلم ممالک نے غزہ میں مزید پڑھیں

پیغام پاکستان قرآن و سنت کی روشنی میں دہشتگردی کے خلاف متفقہ فتویٰ ہے، علامہ طاہر اشرفی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پیغام پاکستان قرآن و سنت کی روشنی میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ فتویٰ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر کسی بھی سطح پر جتھوں کو مسلح جدوجہد کی اجازت نہیں، مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مظاہروں پر پابندی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل حماس جنگ کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی پر قدغن کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق کشمیر کے مکینوں اور مذہبی علما کا کہنا ہے کہ حکام نے بھارت مزید پڑھیں

پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے طالبان حکومت پر الزامات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے۔ ناقدین کا خیال ہے کہ الزامات سے زیادہ اپنی غلطیوں کے ادراک کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

امریکی ویزے کے منتظر 25 ہزار افغان باشندوں کو ڈی پورٹ نہیں کرینگے، نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بدھ کو اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران الزام عائد کیا تھا کہ دہشت گرد افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہیں اور اس حوالے سے معلومات بھی طالبان حکومت کو فراہم کی گئی ہیں۔ امید ہے افغان حکومت دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

فلسطین معاملے پر مذاکرات کیلئے او آئی سی کا سربراہی اجلاس

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اگلے ہفتے ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ریاض میں 12 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کی دعوت پر مزید پڑھیں

جنگ کے بعد غزہ میں سکیورٹی اسرائیل سنبھال لے گا، نیتن یاہو

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کی تاحال قریب ساڑھے گیارہ ہزار ہلاکتوں کی وجہ بننے والی جنگ کو ایک مہینہ ہو گیا ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد غیر معینہ عرصے کے لیے غزہ پٹی میں سکیورٹی خود اسرائیل سنبھال لے گا۔ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: سلامتی کونسل کا ایک اور اجلاس بے نتیجہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ماہ سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے بارے میں ایک اور قرارداد پر متفق ہونے میں ناکام ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی کونسل کا پیر کو بند کمرہ اجلاس دو گھنٹے سے زائد جاری رہا جہاں طویل تبادلۂ خیال کے باوجود اراکین کے مزید پڑھیں