جب ‘سی آئی اے’ نے چار دن میں ایران کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) اگست 1953 میں ایران کے وزیرِ اعظم محمد مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے میں امریکہ کی سینٹرل انٹیلی جینس ایجنسی (سی آئی اے) کے کردار کے بارے میں اب تک کئی امریکی سرکاری دستاویزات سامنے آچکی ہیں۔ مختلف ادوار میں سی آئی اے اور محکمۂ خارجہ نے ایسی مزید پڑھیں

ایران کی ’فلسطینیوں پر حملے نہ روکنے‘ پر اسرائیل کے خلاف ’پیشگی کارروائی‘ کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو/ بی بی سی) ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر حملوں کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خبردار کیا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں اگر ’فلسطینیوں پر حملے‘ نہ رکے تو ’پیشگی کارروائی‘ کی جا سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا خاتمہ حماس کی خام خیالی ہے، ہم حماس کو ختم کر دیں گے، اسرائیلی وزیرِ اعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کا خیال ہے کہ اسرائیل کو ختم کیا جا سکتا ہے یہ خام خیالی ہے بلکہ یہ اسرائیل ہے جو حماس کا خاتمہ کر دے گا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اتوار کو اسرائیل کی سیاسی قیادت مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: سعودی عرب کی میزبانی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب نے حماس اور اسرائیل کے درمیان شروع ہونے والی لڑائی پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بدھ کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نشریاتی ادارے ‘عرب نیوز’ کے مطابق سعودی عرب جو کہ تنظیم کے رواں سیشن اور ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین ہے، نے غزہ مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کی مشکلات کی ذمہ داری حماس پر عائد ہوتی ہے، برطانوی وزیر خارجہ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی سے آج صبح پوچھا گیا کہ کیا برطانیہ اسرائیلی حکومت کو ’گرین سگنل‘ دے رہا ہے؟ اس سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ ’فلسطینی عوام کے مصائب کا ذمہ دار حماس ہے۔‘ Israel are trying to get civilians out of danger. Hamas مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی حملے سے مشرق وسطیٰ میں تنازعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں کا احتجاج

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی /وی او اے) جمعے کے روز پورے مشرق وسطیٰ میں لاکھوں مسلمانوں نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کیے اور اس چیز کو اجاگر کیا کہ اب جب اسرائیل غزہ کی ساحلی پٹی پر کسی ممکنہ حملے کی تیاری کررہا ہے، اس کے نتیجے مزید پڑھیں

اسرائیل میں فرانس کے 13 شہری ہلاک، 17 شہری لاپتا، صدر ایمانوئل

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں کا کہنا ہے کہ وہ ان 17 فرانسیسی شہریوں کو واپس لانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں جو گذشتہ سنیچر کے روز جنوبی اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ اس حملے میں مزید 13 فرانسیسی شہری بھی مارے گئے مزید پڑھیں

غزہ کے باشندے اپنی سرزمین پر ہی رہیں، مصری صدر السیسی

قاہرہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) قاہرہ حکومت نے غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں سے متاثرہ فلسطینیوں کو محفوظ راستہ دینے کی اجازت دیے جانے کے مطالبات کی مخالفت کی ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کو ’’بنیادی ذمہ داری‘‘ قرار دیا ہے۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مزید پڑھیں

حماس اسرائیل لڑائی: فلسطین کی صورتحال پر سعودی عرب کی ترکی اور ایران سے بات چیت

ریاض (ڈیلی اردو/رائٹڑز/ایس پی اے/ڈی پی اے) سعودی عرب، ترکی اور ایران کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت میں ‘فلسطین کے خلاف جنگی جرائم کے خاتمے کی ضرورت’ پر زور دیا گیا۔ ایران سعودی تعلقات کی بحالی کے بعد محمد بن سلمان اور ابراہیم رئیسی کے درمیان یہ پہلی بات چیت ہے۔ حماس اور اسرائیل مزید پڑھیں