اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ تعلقات استوار ہونےکے امکانات کو دیکھتے ہوئے حالیہ دنوں میں پاکستان میں یہ تبصرے کیے جارہے ہیں کہ اس عمل سے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں کیا تبدیلیاں آ سکتی ہیں اور اس کے مسئلۂ کشمیر پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
نئی دہلی: کینیڈا کے 41 سفارت کاروں کو بھارت سے نکلنے کا حکم
نئی دہلی (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بھارتی وزارتِ خارجہ نے کینیڈا کو بھارت میں اپنے سفارتی اسٹاف کم کرنے اور 41 سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ نئی دہلی میں قائم کینیڈا کے ہائی کمیشن میں 62 سفارت کار متعین ہیں جن میں سے لگ بھگ تین درجن سفارت کاروں مزید پڑھیں
انقرہ خودکش حملے کے ملزمان کو شام میں تربیت دی گئی، ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان
انقرہ (ڈیلی اردو) ترکیہ نے کہا ہے کہ انقرہ میں حملے کے دوران مارے گئے دو مشتبہ کرد انتہاپسندوں کو شام میں تربیت دی گئی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ ترکیہ اس حملے کے جواب میں شام اور عراق میں کرد اہداف مزید پڑھیں
طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات اور فاٹا میں ہے، سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف
اسلام آباد (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات اور فاٹا میں ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ طالبان کو سوات اور فاٹا میں لا کر بٹھایا گیا ہے اور اسی وجہ سے دہشت مزید پڑھیں
ٹانک میں تحصیل چیئرمین کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تحصیل چیئرمین صدام حسین بھٹنی کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم تحصیل چیئرمین اور ا کے دیگر ساتھی واقعہ میں محفوظ رہے جبکہ گاڑیوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل چیئرمین کے قافلے پر فائرنگ گاؤں مزید پڑھیں
آرمی چیف نے سمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کے کورٹ مارشل کا کہا ہے، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ’آرمی چیف نے کہا ہے کہ جو اہلکار سمگلنگ اور دیگر غیر قانونی کاروائیوں میں ملوث ہوں گے اُن کا کورٹ مارشل ہوگا۔‘ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اسلام آباد مزید پڑھیں
لاہور: جڑانوالہ واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں، چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کے واقعے پر مسیحیوں سے معافی مانگتا ہوں۔ لاہور میں پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام سیرتِ رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس ہوئی۔ چیئرمین علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ اپنے خطاب میں حافظ مزید پڑھیں
تارکین وطن کی آمد کی حد مقرر نہیں کر سکتے، جرمن وزیر داخلہ
برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا ہے کہ جرمنی اپنے ہاں پناہ کے لیے آنے والے تارکین وطن کی آمد کی کوئی زیادہ سے زیادہ سالانہ حد مقرر نہیں کر سکتا۔ یوں انہوں نے صوبے باویریا کے وزیر اعلیٰ کی اس بارے میں تجویز رد کر دی ہے۔ یورپی مزید پڑھیں
سعودیہ و اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں، امریکا
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل تاریخی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جان کربی نے کہا کہ میرے خیال میں فریقین نے بنیادی فریم ورک بنا لیا ہے، مزید پڑھیں
طالبان نمائندوں سے مذاکرات میں روس کا افغانستان کی فنڈنگ جاری رکھنے کا اعلان
ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغان طالبان کے نمائندے علاقائی خطرات کے موضوع پر روس کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کے لیے روس کے شہر کازان میں ہیں۔ روس کے سرکاری خبر رساں ادارے تاس نے کہا ہے کہ جمعے کو ہونے والے مذاکرات میں افغانستان کےلیے کریملن کے سفیر ضمیر کابولوف نے مزید پڑھیں