واشنگٹن + اسلام آباد (ڈیلی اردو نمائندگان) امریکا کی جانب سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ہونے والے خودکش حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی مذمت کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مذمتی بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
نئی دہلی کا افغان سفارتخانہ بند، بھارت پر عدم تعاون کا الزام
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) سفارت خانے پر کنٹرول کے لیے طالبان کے نامزد کردہ اور سابقہ اشرف غنی حکومت کے مقرر کردہ سفیر کے مابین رسہ کشی چل رہی تھی۔ عملے نے الزام لگایا ہے کہ نئی دہلی کی جانب سے حمایت نہ ملنے کے سبب سفارت خانہ بند کرنا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں
27 ستمبر1996: جب طالبان نے سابق صدر نجیب اللہ کو مار کر لاش کھمبے سے لٹکا دی
کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے سابق صدر نجیب اللہ کو 27 ستمبر 1996 کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ یہ تحریر سابق افغان صدر کی ہلاکت کے دن کی مناسبت سے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ 18 مارچ 1992 کو افغانستان کے صدر نجیب اللہ نے اعلان کیا کہ جیسے ہی اُن مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر سعودی عرب میں، 30 سال بعد سعودی وفد ویسٹ بینک میں
ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اسرائیلی وزیر سیاحت ہائم کاٹز منگل چھبیس ستمبر کے روز اپنے ایک اعلانیہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، جو اپنی نوعیت کا اولین دورہ ہے۔ اسی دوران تیس سال بعد پہلی مرتبہ ایک سعودی وفد بھی مقبوضہ ویسٹ بینک پہنچ گیا ہے۔ یروشلم سے ملنے والی رپورٹوں مزید پڑھیں
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، پاکستان
اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں/ڈی پی اے) جلیل عباس جیلانی نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور انہوں نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات نہیں کی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے کئی مسلم ملکوں کے رہنماوں سے ملاقات کرنے کا دعوی کیا تھا۔ پاکستان کے نگران وزیر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: جرگے کے حکم پر صحافی معراج خالد وزیر کا گھر سیل، علاقہ بدر
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’جرگے نے آج فیصلہ کیا ہے کہ وہ ہمارا گھر مسمار نہیں کریں گے بلکہ اب یہ گھر سیل ہو گا۔ کوئی ہمارے کھیتوں اور باغات کے لیے پانی نہیں دے گا، ہمیں علاقہ چھوڑنا ہوا اور آج کے بعد وزیرستان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہو گا۔‘ پاکستان مزید پڑھیں
نائجر میں فوجی بغاوت: فرانس کا سفیر اور فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان
پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نےکہا ہے کہ فرانس نے جمہوری طور پر منتخب صدر محمد بازوم کا تختہ الٹنے کے بعد بغاوت کے تناظر میں نائجر سے سفیر اورفوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں فرانسیسی صدر میکرون نے مزید پڑھیں
سات مزید مسلم ممالک تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں، اسرائیلی وزیرِ خارجہ کا دعویٰ
تل ابیب (ڈیلی اردو/کان نیوز/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ خارجہ ایلی کوہن نے دعویٰ کیا ہے کہ ایشیا اور افریقہ کے چھ سے سات مسلم ممالک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اور امن کے قیام کے لیے تیار ہیں۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے ’کان نیوز‘ کو سے گفتگو میں ایلی کوہن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
بھارت: بی جے پی ممبر کا پارلیمان میں مسلم رکن کو دہشت گرد کہنے پر تنازع
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکنِ پارلیمان رمیش بدھوڑی کے ایک دوسرے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی، جن کا تعلق بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سے ہے، کے خلاف ایوان کے اندر دیے جانے والے قابلِ اعتراض بیان کے خلاف سیاسی جماعتوں، انسانی مزید پڑھیں
چینی صدر کی اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد سے ’تاریخی ملات‘
بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) چین کے صدر شی جن پنگ نے شام کے رہنما بشار الاسد کے ساتھ ایک ’غیر معمولی ملاقات‘ کی ہے۔ انہوں نے مغرب سے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ تباہ حال اس ملک کی تعمیر نو میں مدد کی پیش کش بھی مزید پڑھیں