بیجنگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/رائٹرز) شامی صدر بشار الاسد نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے جمعے کے روز ملاقات کی۔ چین اسد حکومت سے طویل عرصے سے سفارتی تعاون کر رہا ہے اور جنگ سے تباہ حال شام کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ چینی صدر شی مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی ختم: ’صبر کا مظاہرہ کریں، حالات جلد ہمارے حق میں بدل جائیں گے‘
سری نگر (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعے کے روز حُریّت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کی چار سالہ نظربندی کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ عمر فاروق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ممتاز علیحدگی پسند رہنماؤں میں سے ایک ہیں جنھیں چار اگست 2019 کو آرٹیکل 370 مزید پڑھیں
مسلح گروہوں کے بڑھتے کردار سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ ہے، سعودی وزیر خارجہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بحران پیدا کرنے اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے میں ریاست کے فریم ورک سے باہر مسلح گروہوں کے بڑھتے ہوئے کردار سے خبردار کردیا۔ #نيويورك | برعاية سمو وزير الخارجية الأمير #فيصل_بن_فرحان @FaisalbinFarhan، أقامت وزارة الخارجية حفل اليوم مزید پڑھیں
طالبان حکام کی ٹی ٹی پی سے متعلق پاکستان کو ‘یقین دہانیاں’
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وفد اور افغانستان میں طالبان حکام کے درمیان ملاقات میں پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعے کو وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ افغانستان کے طالبان حکام نے پاکستان کے خلاف دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے عسکریت پسندوں مزید پڑھیں
سوئٹزرلینڈ میں بھی برقعے پر پابندی عائد
جنیوا (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) سوئٹزرلینڈ کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے برقعوں اور نقاب کے پہننے پر پابندی سے متعلق قانون منظور کر لیا ہے۔ یورپ میں یہ لباس بہت کم مسلم خواتین استعمال کرتی ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے چہرے کو ڈھانپنے والے مزید پڑھیں
پولینڈ یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم نہیں کرے گا
وارسا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ایل یو ایس اے/ڈی پی اے) پولینڈ کا کہنا ہے کہ وہ کییف کے ساتھ اناج کی درآمد پر پابندی کے تنازع کے باعث یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کر رہا ہے۔ پولینڈ کے وزیر اعظم ماٹیوس موراویزکی نے بدھ کے روز کہا کہ ان کا ملک اب یوکرین کو مزید پڑھیں
ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، سعودی ولی عہد
نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹڑز/اے پی/اے ایف پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے آگے بڑھ رہا ہے۔ ادھر ایران نے سعودی عرب پر فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا الزام عائد کیا ہے۔ سعودی عرب مزید پڑھیں
کینیڈین سکھ رہنما کے قتل کے خلاف پاکستان میں سکھوں کا مظاہرہ
لاہور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان کی سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ لاہور، ننکانہ صاحب اور کرتار پور سے آئے ہوئے سکھوں نے بدھ کے روز لاہور پریس مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم کاکڑ
نیو یارک (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں۔ براہِ راست: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ تھنک مزید پڑھیں
امریکا، ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے، ایرانی صدر کا مطالبہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے امریکا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ ایرانی صدر ابراہیم مزید پڑھیں