پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے وفاقی حکومت کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے ذریعے صوبے کو دہشتگردی کےخلاف جنگ کی مد میں ملے فنڈز کا اسپیشل آڈٹ کرانے کی درخواست کردی۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے فنڈز کا خصوصی آڈٹ کرانے کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
ڈونلڈ ٹرمپ جیل جانے والے پہلے امریکی صدر بن گئے
واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جمعرات کے روز گرفتار کرکے جارجیا کی ایک جیل میں رکھا گیا لیکن دو گھنٹے بعد انہیں دو لاکھ ڈالر کے مچلکے پر رہا کر دیا گیا۔ ٹرمپ نے اسے ‘امریکہ کے لیے انتہائی شرمناک دن’ قرار دیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ مزید پڑھیں
وہ سات روسی جنہیں صدر پوٹن کی مخالفت کی قیمت ادا کرنی پڑی
ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن یا ان کے مفادات کی مخالفت کرنے والے یا تو پراسرار حالات میں مر گئے یا موت کے قریب پہنچ گئے۔ نجی فوج واگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن بھی ان دس افراد میں شامل تھے جو ایک نجی طیارہ حادثے میں بدھ کے روز ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں
روس نے ’بغاوت‘ کرنیوالے یوگینی پریگوژن کا طیارہ مار گرایا، ویگنر گروپ کے سربراہ سمیت 10 افراد ہلاک
ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے سربراہ یوگینی پریگوژن کا نام بھی اس طیارے کے مسافروں میں شامل تھا۔ ویگنر وہی گروپ ہے مزید پڑھیں
کراچی: خودکش حملہ آور جہنم کے کتے ہیں ان سے نہیں ڈرتے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشتگردوں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے، یہ جہنم کے کتے ہیں۔ کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے، سب یقین کی کیفیت میں مزید پڑھیں
ایف سولہ طیارے دفاع کو مزید مضبوط بنائیں گے، یوکرینی صدر زیلنسکی
کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) وکرینی پائلٹوں نے ایف سولہ جنگی طیارے اڑانے کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔ ادھر یوکرینی صدر اپنے دورہ یورپ کے دوران روس کے خلاف جنگ میں زیادہ عسکری مدد حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یوکرینی وزیر دفاع اولکسی ریزنیکوف نے تصدیق کر دی ہے کہ مزید پڑھیں
فوج کے خلاف تقاریر: ایمان مزاری اور علی وزیر تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر اور انسانی حقوق کی کارکن وکیل ایمان مزاری کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پیر کو ریاستی اداروں کو بدنام کرنے مزید پڑھیں
آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور پاکستان آرمی ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے، صدر عارف علوی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے واضح طور پر تردید کی ہے کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ 2023 اور پاکستان آرمی ایکٹ 2023 پر دستخط نہیں کیے۔ البتہ ان کے عملے نے ان کی مرضی اور حکم کو مجروح کیا۔ اتوار کو ایک سوشل میڈیا پوسٹ مزید پڑھیں
کیا موجودہ حالات میں ناموس صحابہ بل کی ضرورت ہے؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی سینیٹ نے صحابہ کی توہین سے متعلق سزا میں اضافے کا بل منظور کر لیا۔ اس بل کی منظوری پربعض حلقے تحفظات اور خدشات ظاہر کر رہے ہیں۔ یہ بل کیا ہے؟ اور موجودہ حالات میں کیا واقعی اس کی ضرورت تھی؟ یہ بل کیا ہے اور پہلے مزید پڑھیں
مشعال یاسین ملک کی تقرری: ’پاکستان دہشت گردی اور دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہے‘ بی جے پی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی تہاڑ جیل میں کئی برسوں سے قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ کو پاکستان کی نگراں حکومت میں وزیر اعظم کی خصوصی معاون برائے انسانی حقوق مقرر کیا گیا تواس اقدام کو جہاں پاکستان میں ایک اہم تقرری قرار دیا گیا وہیں انڈیا مزید پڑھیں