ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کی واپسی کیلئے “بارڈر زار” نامزد کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق دور کے قائم مقام امیگریشن چیف تھامس ہومن کا “بارڈر زار” یعنی نگران اعلیٰ کے طور پر انتخاب کیا ہے جو دستاویز کے بغیر امریکہ میں موجود تارکین وطن کو ممکنہ طور پر لاکھوں کی تعداد میں ان کے آبائی ممالک واپسی مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت: امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ”تارکین وطن” کی بے دخلی مہم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران ووٹرز سے وعدہ کیا تھا کہ وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی غیر قانونی تارکینِ وطن کی ملک سے بے دخلی کی ایک بڑی مہم شروع کریں گے۔ انہوں نے ملک کی جنوبی سرحد مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر پھنسے روہنگیا پناہ گزین

جکارتہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ظلم، جبر اور بے دخلی کی شکار روہنگیا اقلیت کے ارکان ہر سال طویل اور خطرناک سمندری سفر اختیار کرتے ہوئے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔ اکثر ملائیشیا یا انڈونیشیا پہنچنے کی اُمید میں کشتیوں میں سوار ہوتے ہیں۔ مشرقی آچے کے ایک گاؤں کے اہلکار مزید پڑھیں

جرمنی: مستقل سرحدی نگرانی، تارکین وطن کی آمد میں 13 فیصد کمی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ملک میں مستقل سرحدی چیکنگ کے آغاز کے بعد پہلے تین ہفتوں میں جرمنی میں غیر قانونی سرحدی آمدورفت میں 13 فیصد کمی آئی ہے۔ جمعرات کو جاری کیے گئے سرکاری ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہےکہ سولہ ستمبر سے چھ اکتوبر مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیک پر بمباری، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) حزب اللہ نے مسلسل تیسرے دن، جنوبی قصبے خیام میں یا اس کے ارد گرد اسرائیلی فورسز کے ساتھ شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے- لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے فوجیوں کے لبنان میں داخل ہونے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اسرائیل مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا خوفناک منصوبہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر کریک ڈاؤن کا نیا خوفناک منصوبہ بنایا ہے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق یہ نیا منصوبہ ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت کے کریک ڈاؤن کے مقابلے میں کہیں شدید ہوگا۔ نیو یارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو وہ مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: فرار ہونے والے روسی فوجیوں کو فرانس میں پناہ مل گئی

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) یوکرین میں لڑائی سے فرار ہونے والے چھ روسی فوجیوں کو فرانس میں وقتی پناہ مل گئی ہے اور انہیں امید ہے کہ وہاں انہیں مستقل سیاسی پناہ حاصل ہو جائے گی۔ اب وہ فرانس میں اپنے آپ کو آزاد اور محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ یہ تمام مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا ایرانی سرحد پر افغان تارکینِ وطن کے مبینہ ’قتلِ عام‘ کی تحقیقات کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے مشن نے ایران کی سرحد پر مبینہ فائرنگ سے افغان مہاجرین کی ہلاکتوں پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جمعرات کو اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں موجود امدادی مشن ’اناما‘ کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’14 اور 15 اکتوبر مزید پڑھیں

یورپی یونین کے اجلاس میں ساری توجہ تارکین وطن سے نمٹنے پر

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی/ اے ایف پی) یورپی یونین کے رکن ممالک کے رہنما جمعرات کے روز برسلز میں جمع ہونے شروع ہوئے، جہاں غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کی پالیسیوں پر آگے بڑھنا ایجنڈے میں سرفہرست تھا۔ اجلاس میں شرکت کرنے والے رہنماؤں کو ایک دعوتی خط میں یورپی کونسل کے مزید پڑھیں

جرمنی اسرائیل کو اس کے دفاع کیلئے ہتھیار فراہم کریگا، چانسلر اولاف شولس

برسلز + برلن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے موقع پر یوکرینی صدر اپنے ’فتح کے منصوبے‘ کے لیے یورپی حمایت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ آج جمعرات 17 اکتوبر کو برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے موقع پر مزید پڑھیں